-
فرانس میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۲:۲۴فرانس کےشہریوں نے پیرس میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے اجتماع کرکے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم اور فلسطینیوں کے قتل عام اور نسل کشی کے خلاف مظاہرہ کیا اور اس کی مذمت کی۔
-
اسرائیل کے اندر پھر حملہ، عسقلان میں 3 ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷خبر رساں ذرائع نے عسقلان میں صیہونی مخالف آپریشن میں تین صیہونیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت کی حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کی ضرورت پر تاکید
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ نے غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے معاشی مسائل کے بھیانک نتائج پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ ساتھ قیدیوں کا تبادلہ بھی ہو گا: اقوام متحدہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶اقوام متحدہ نے امید ظاہر کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا قیام عمل میں آنے کے ساتھ ساتھ قیدیوں کا تبادلہ بھی انجام پائے گا۔
-
غزہ سے مزید صیہونی فوجیوں کی واپسی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷غاصب صیہونی حکومت کی فوج کا ایک اور دستہ غزہ سے نکل گیا۔
-
امریکہ میں ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک متعدد زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱امریکی ریاست مسوری کے شہر کینساس سٹی میں ایک ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
-
روسی صدر جوبائيڈن کو ڈونالڈ ٹرمپ پر کیوں ترجیح دیتے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵روسی صدر نے جوبائيڈن کو امریکہ کے عہدہ صدارت کے لئے مناسب آپشن قرار دیا ہے۔
-
یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے عسکری امدادی پیکج پر امریکہ میں اختلافات
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ یوکرین ، اسرائیل اور تائیوان کی سیکیورٹی مدد کے لئے بائيڈن کا پچانوے ارب ڈالر کا پیکج منظور کرانے کا فوری طور پرکوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
پاکستان کے داخلی امور میں امریکہ کی کھلی مداخلت
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔