-
عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پرامریکی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج صبح عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں کے خلاف امریکہ کے جارحانہ حملوں کے موضوع پر ایک ہنگامی اجلاس بلایا جس میں متعدد ملکوں نے امریکی جارحیت کی مذمت کی
-
کیا جنوبی کوریا کے جدید فائٹر طیاروں کے راز کھل گئے؟
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۹جنوبی کوریا کے بعض ذرائع ابلاغ نے ملک میں زیر تعمیر فائٹر طیاروں کے راز چرانے کی کوشش میں متعدد انڈونیشی شہریوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے ۔
-
تائیوان کو ہتھیاروں سے بھرنے کی امریکی کوشش
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷خبر رساں ذرائع نے تائیوان کو امریکی ساختہ "اسٹنگر" میزائل سسٹم کی فراہمی کی اطلاع دی ہے۔
-
سلامتی کونسل میں عراق اور شام کی جانب سے امریکی حملوں کی مذمت
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰سلامتی کونسل میں عراق اور شام کے نمائندوں نے ان دونوں ملکوں پر امریکہ کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے-
-
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے آنروا کا بجٹ کم کرنے کے بارے میں جوزف بورل کا انتباہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا کے بجٹ میں کمی کئے جانے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اس اقدام کو خطرناک اور علاقے کےاستحکام کے لئے خطرہ قرار دیا ہے-
-
کیا بائیڈن نے نیتن یاہو کی توہین کر دی؟
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ بائیڈن نے نیتن یاہو کی توہین نہیں کی!
-
غزہ پٹی میں زخمی اسرائیلی فوجیوں کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف، اعداد و شمار ہیں حیران کرنے والے
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اپنے ہی فوجیوں کی فائرنگ سے 540 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں ۔
-
امریکہ: براؤن یونیورسٹی کے طلباء کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲امریکا کی براؤن یونیورسٹی کے طلباء نے غزہ جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کردی۔
-
اسرائیل کو مزدوروں کی شدید کمی کا سامنا
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱اسرائیلی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ تل ابیب ہندوستان، سری لنکا اور ازبکستان سے مزدوروں کو نوکری دینا چاہتا ہے۔
-
اسرائیل جنگ کا دائرہ مصر تک بڑھانا چاہتا ہے، مصری حکام کی کھلی دھمکی
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ مصر نے تل ابیب کو دھمکی دی کہ وہ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدہ معطل کر دے گا۔