-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۲:۳۷ہزاروں افراد نے تل ابیب میں مظاہرہ کرکے اقتدار سے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
ناراض امریکیوں نے امریکی پرچم کو نذرآتش کردیا (ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱نیویارک میں مظاہرین نے بائيڈن حکومت کی جانب سے غزہ کی جنگ میں اسرائیل کی حمایت کرنے کی بنا پر امریکی پرچم کو نذرآتش کردیا۔
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر امریکہ کا دلچسپ رد عمل
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرامریکہ نے ایک مرتبہ پھر صیہونی حکومت سے ہم آہنگ موقف کا اظہار کیا ہے۔
-
طالبان حکومت کوتسلیم کرنے سے متعلق روس کا سرکاری موقف سامنے آ گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷روس نے کہا ہے کہ طالبان حکومت جب تک ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل پر مبنی اپنے وعدے پر عمل نہيں کرے گی ، ماسکو اسے سرکاری طور پر تسلیم نہيں کرے گا۔
-
عالمی سطح پرہیگ کی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم اورعمل درآمد کی ضرورت پر تاکید
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی تنظیموں نے غزہ میں نسل کشی کے تعلق سے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ہیگ کی بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس فیصلے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کا مقدمہ چلے گا: عالمی عدالت
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰عالمی عدالت انصاف نے غزہ نسل کشی کیس معطل کرنے کی اسرائیل کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کیخلاف نسل کشی کیس خارج نہیں کریں گے۔
-
روس نے یوکرین کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کر دیا
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس، یوکرین کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے آمادہ ہے اور وہ سفارتکاری کے ذریعے اپنے اہداف حاصل کئے جانے کو ترجیح دیتا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر کی قطر سے ناراضگی کا سبب کیا ہے؟
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ نے قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیانات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دوحہ کو حماس کا اہم حامی قرار دیا۔
-
جنگ میں حماس کی برتری، قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات معطل کر دیئے
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات معطل کر دیئے ہیں ۔
-
غزہ سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸غزہ سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی کا سلسلہ جاری ہے۔