-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۰خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صیہونی قیدیوں کےاہل خانہ نے کل رات غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے گھر کے سامنے اجتماع کیا اور اس اپرتھائیڈ حکومت کے وزیر اعظم کےخلاف نعرے لگائے۔
-
نیتن یاہو کے رہتے ہوئے دو ریاستی راہ حل ممکن ہے، بائیڈن
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲امریکی صدر جو بائيڈن نےدعوی کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے سلسلے میں دو حکومتی راہ حل نیتن یاہو کے دورحکومت میں ناممکن نہیں ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸یورپی یونین نے تحریک حماس اور جہاد اسلامی کی متعدد شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کردی ہيں۔
-
جنوبی افریقہ کے بعد میکسیکو اور چلی نے بھی اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹میکسیکو اور چلی نے غاصب اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ غزہ پٹی میں اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کرے۔
-
غزہ دلدل، اسرائیلی فوج کی ہلاکتوں کی تعداد بڑھی
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جنگ غزہ کے دوران اس کے 530 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
نیٹو کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کی وجہ سامنے آگئی
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶نیٹو کے ایک سینیئر کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں نیٹو کے تقریبا نوے ہزار فوجیوں کی شمولیت سے اس فوجی اتحاد کی حالیہ عشروں کی سب سے بڑی فوجی مشقیں منعقد ہونے جارہی ہیں۔
-
یورپی پارلیمان میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶یورپی پارلیمنٹ نے پہلی بار غزہ میں جنگ بندی اور بحران کے خاتمے سے متعلق راہ حل کے لئے سیاسی کوششیں شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
حماس کو شکست نہيں دی جاسکی ہے، سابق اسرائیلی وزیراعظم کا اعتراف
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم ایہود باراک نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پر حملوں کے اہداف حاصل نہیں ہوئے اور حماس کو شکست نہيں ہوئی۔
-
جاپانی طیاروں کے تارے گردش میں، ایک اور حادثہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵حادثے جاپانی طیاروں کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے ہیں لہٰذا اب ایک اور حادثہ جاپانی طیارے کے ساتھ ہوا ہے جس کی وجہ سے طیارے کو راستے میں سے ہی جاپان واپس جانا پڑا۔
-
روسی فوج کی پیش قدمی جاری، یوکرینی فوج کی حالت نازک
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یوکرین میں بیشتر علاقوں میں مختلف محاذوں پر روسی فوج کی جاری پیش قدمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی محاذوں پر یوکرینی فوج کی حالت اب بگڑتی جا رہی ہے۔