-
یوکرین کے حملے مغرب کے دور مار ہتھیاروں سے انجام پا رہے ہیں: روس
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸یوکرین کی جانب سے بیشتر جوابی حملے مغرب کے دور مار ہتھیاروں سے انجام پا رہے ہیں۔
-
روس کے زیر کنٹرول شہر پریوکرین کے میزائل حملے میں 16 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵روس کی ہنگامی حالت کی وزارت نے کہا ہے کہ شہر اسکادوفسک پر جو روس کے کنٹرول میں ہے، یوکرین کے میزائل حملے میں پندرہ سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو ئے ہیں ۔
-
برطانیہ: غزہ کے طبی مراکز پر جارح صیہونی فوج کی بمباری کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸برطانیہ کے طبی عملے کے سیکڑوں افراد نے جمعرات کی رات کو غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور غزہ کے طبی مراکز پر جارح صیہونی فوج کی بمباری کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا
-
اسرائیلی وزیر کے ایٹمی حملے پر مبنی بیان کی روس کی جانب سے مذمت
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے غزہ کے عام شہریوں کے خلاف ایٹمی اسلحہ استعمال کرنے کی صیہونی حکومت کی دھمکی کی شدید مذمت کی اور اسے اشتعال انگیز اور ناقابل قبول بیان قرار دیا ہے۔
-
امریکی وزیرخارجہ کے دورے کے موقع پر غزہ کی حمایت میں سئول میں مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳کوریا کے عوام نے امریکی وزیر خارجہ کے دورہ سیؤل اور غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
بین الاقوامی عدالت انصاف میں غاصب اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے: اسپین کی وزیر
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶اسپین کی سماجی حقوق کی وزیر آیون بیلارا نے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف قانونی کارروائی اور بین الاقوامی عدالت انصاف میں اس غاصب حکومت پر مقدمہ چلائے جانے کی حمایت کی ہے۔
-
اسرائیل نازیوں سے بھی بدترہے: برطانوی لیبر پارٹی کے سابق رکن
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق رکن پارلیمان کرس ولیم سن نے اسرائیل کو نازیوں سے بدتر قرار دیا ہے۔
-
غزہ پر آگ برسانے والے صیہونی پائلٹ کی شناخت ہوگئی
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲غزہ کے مظلوم عوام کو خاک و خوں میں غلطاں کرنے اور غزہ پٹی پر آگ برسانے والے صیہونی حکومت کے پائلٹ کی شناخت برملا ہوگئی۔
-
امریکی کانگریس کے ملازمین کا مطالبہ: غزہ میں جنگ بند کی جائے
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸امریکی کانگریس کے اراکین نے اس عمارت کے سامنے اجتماع کرکے، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے-
-
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل: غزہ کی صورتحال وحشتناک اور المناک ہے
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش نے غزہ میں انسان دوستانہ جنگ بندی اور اس علاقے میں وسیع امداد کی فراہمی کی ضرورت پر دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورت حال وحشتناک اور المناک ہے۔