-
جنگ غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے: روس
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۱روس نے ایک بار پھر جنگ غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مغربی ملکوں نے جارح صیہونی حکومت کے دفاع میں مشترکہ بیان شائع کیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰غزہ میں صیہونی حکومت کے روزافزوں جرائم کے ساتھ ہی امریکہ اور کینیڈا نے چار دیگر یورپی ملکوں کے ساتھ مل کر غاصب اور جارح صیہونی حکومت کے دفاع میں مشترکہ بیان شائع کیا ہے-
-
صیہونی حکومت کے تین وزراء استعفی دینے کے درپے
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲صیہونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ بنیامین نتنیاہو کے تین وزیر، غزہ کے اطراف میں حماس کی کاروائیوں کے مقابلے میں شکست قبول کرنے کے مقصد سے اس حکومت کے وزیر اعظم کو مجبور کرنے کے لئے اپنا استعفی پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں-
-
غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے غزہ میں ایک انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ نے اپنے غیر ضروری سفارتکاروں اور ملازمین کو عراق چھوڑنے کا حکم دے دیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۷امریکہ نے اپنے غیر ضروری سفارتکاروں اور ملازمین کی فیملی سے کہا ہے کہ وہ امریکی مفادات کے خلاف بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر، عراق کو چھوڑ دیں
-
امریکہ نے انسانیت سوز قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸امریکہ نے اتوار کی صبح سلامتی کونسل میں غزہ میں جاری تنازعے پر ایک قرارداد کا مسودہ پیش کیا ہے جس میں حماس کی مذمت کی گئی ہے لیکن غزہ میں کسی جنگ بندی کی بات نہیں کہی گئی ہے
-
واشنگٹن اور نیویارک کے بعد لاس اینجلس کےعوام بھی فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور غزہ کے عوام کی حمایت میں واشنگٹن اور نیویارک میں ہزاروں امریکیوں کے توسط سے مظاہرے کئے جانے کے بعد لاس اینجلس میں بھی عوام کی ایک بڑی تعداد نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے
-
لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے(ویڈیو)
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶لندن میں فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے ظلم و بربریت کے خلاف زبردست مظاہرے کئے گئے۔
-
امریکا پر شمالی کوریا کی شدید تنقید
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں اس کے بمبار طیاروں کو تباہ کر دے گا۔
-
لندن کی میٹرو بھی فلسطین کی آزادی کے نعروں سے گونج اٹھی (ویڈیوز)
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷لندن کی میٹرو میں فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگ گیا۔