-
امریکی صدرجو بائیڈن کی تشویش کی وجہ سامنے آگئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۱:۵۷امریکہ اور مغرپی ملکوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر یوکرین کو ہتھیار دینے کے باوجود اس جنگ میں یوکرین کی کمزور پوزیشن نے امریکہ اور مغربی ملکوں کے حکمرانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
-
فٹبال ورلڈکپ 2030 کے میزبان ملکوں کا انتخاب
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶فیفا کونسل کے فیصلے کے مطابق 2030 کے ورلڈ کپ کے مقابلے، ایک سوسالہ جشن تاسیس کی مناسبت سے، تین براعظموں کے چھے ملکوں میں ہوں گے۔
-
یوکرین کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد میں کمی کی خبریں
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹مغربی ملکوں کی جانب سے یوکرین کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد ایسی حالت میں جاری ہے کہ اس حمایت میں کمی کی خبریں بھی گشت کر رہیں ہیں۔
-
روسی صدر کا بیان، ایران سے اچھے تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱روسی صدر پوتین نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں اور ہم ان تعلقات کو ہر ممکن طریقے سے فروغ دیں گے۔
-
روس یوکرین جنگ کے حوالے سے نیٹو کا اہم اعتراف
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳نیٹو کے رکن ممالک یوکرین کی جنگ سے کئی سال قبل روس کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔
-
ہندوستان کے خلاف کینیڈا کے الزامات سنگین، مکمل تحقیقات کی ضرورت: امریکہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ خالصتان حامی علیحدگی پسند شخص کے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونے سے متعلق کینیڈا کے الزامات "سنگین" ہیں اور ان کی مکمل تحقیقات کی ضرورت ہے۔
-
ہندوستان سے 41 سفارتکاروں کے اخراج کے اعلان پر کینیڈا کے وزیراعظم کا ردعمل
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷کینیڈا کے وزیراعظم نے ہندوستان سے اکتالیس سفارتکاروں کے اخراج کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ہندوستان کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کا خواہاں نہیں ہے۔
-
امریکہ: مورگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب فائرنگ 5 افراد زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹیمور کے پولیس کے حکام نے مورگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کی اطلاع دی ہے
-
اسرائیل سے ڈرون طیارے خریدنے والے عرب ممالک کی تعداد میں اضافہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ان عرب ممالک کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو صیہونی حکومت سے ڈرونز طیارے خرید رہے ہیں۔
-
امریکہ: ریپبلکن اسپیکر کیون مک کارتھی عہدے سے برطرف
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکنز نے عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے ہاؤس اسپیکر کیون مک کارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا۔