-
ہالینڈ میں قرآن مجید کی ایک بار پھر بے حرمتی، امت مسلم سراپا احتجاج
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۲:۱۲ہالینڈ کے میں قرآن پاک کی ایک بار پھر بے حرمتی پر مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
امیرعبداللہیان اور جوزف بورل کی ملاقات بہت اہم تھی: پیٹر اسٹانو
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳یورپی کمیشن کے سینیئر ترجمان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو نہایت اہم قرار دیا ہے۔
-
جنگ یوکرین میں خاک ہو رہا ہے جرمن اقتصاد
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰تازہ سروے نے جرمنی کے لیے اقتصادی ترقی میں کمی کی پیش گوئی کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ جرآت مندانہ جوابی اقدامات کے بغیر، جرمنی میں صفر اقتصادی ترقی معمول بن جائے گی۔
-
الہام علی اف اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو، قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون کے دوران معذرت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
برطانیہ: نوجوان لڑکیاں عدم تحفظ کا شکار
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷برطانیہ کی خواتین نے ایک سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ انھیں گھر سے باہر نکلتے ہوئے یہ احساس ہوتا ہے کہ انھیں کسی بھی وقت جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
-
روسی صدر نے چین کی دعوت قبول کر لی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵روسی صدر ولادیمیر پوتین نے گزشتہ روز کہا کہ انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کی اکتوبر میں چین کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی ہے۔
-
امریکی صدر پر بڑھتی عمر کا اثر+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳امریکی صدر جو بائیڈن، برازیل کے صدر سے مصافحہ کرنا ہی بھول گئے۔
-
دنیا ایٹمی جنگ کے دہانے پر ہے۔ پاپ فرانسیس
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶پاپ فرانسیس نے انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا 1962ء میں کیوبا میں پیدا ہونے والے بحران کی طرح آج ایٹمی جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے۔
-
ولادیمیر پوٹین کا، ڈرون طیارے بنانے والے کارخانے کا دورہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایرواسکین کمپنی کا دورہ کیا ہے جو ڈرون طیارے بنانے میں روس کے اندر ایک خاص مقام رکھتی ہے-
-
سلامتی کونسل کو کارآمد بنانے کے لئے کافی تبدیلیوں کی ضرورت، روس
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو کارآمد بنانے کے لئے کافی تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔