-
نائیجر سے فوج کے انخلاء پر فرانس کے نائیجر کے ساتھ مذاکرات
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۵فرانس اپنے فوجی دستے نائیجر سے نکالنے کےلئے نائیجر کی فوج سے مذاکرات کر رہا ہے جہاں فرانس کے فوج کے انخلاء کےلئے عوامی مطالبات زور پکڑ گئے تھے۔
-
شمالی کوریا کی جانب سے روس کو ہتھیاروں کی فراہمی پر امریکہ کی دھمکی
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰امریکہ نے شمالی کوریا کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے یوکرین جنگ کےلئے روس کو ہتھیار بھیجے تو اس کی بہت بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
یوکرینی وزیر دفاع کی برطرفی پر روس کے وزیر دفاع کا ردعمل
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵روس کے وزیر دفاع نے یوکرینی وزیر دفاع کی برطرفی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر فیصلے کا دارومدار امریکہ پر ہوتا ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کے ایک بڑے معاہدے پر دستخط
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳روس کے نائب وزیرخارجہ نے ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون میں فروغ کےلئے ایک بہت بڑے اور جدید معاہدے پر عنقریب دستخط ہونے کی خبر دی ہے۔
-
روس کا یوکرین کے گندم ایکسپورٹ کرنے والی سب سے بڑی بندرگاہ پر حملہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲روس نے یوکرین کے گندم ایکسپورٹ کرنے والی سب سے بڑی بندرگاہ پر اس وقت حملہ کیا ہے جب روسی صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ملاقات کرنے والے ہیں۔
-
امریکی گن کلچر: ٹیکساس میں فائرنگ، 3 ہلاک اور درجنوں زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے حادثے میں 3 افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے جواب میں شمالی کوریا نے میزائل داغ دیئے
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۷شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جانب سے ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں کے اختتام پر کئی میزائل سمندر میں فائر کردیئے۔
-
کریمیہ پل پر یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰روس کی وزارت دفاع نے کریمیہ پل پر یوکرین کے ڈرون حملوں کے ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔
-
فرانس، اسکولوں میں مسلم لڑکیوں کے عبایہ پہننے پر پابندی
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱فرانس کے وزیر تعلیم نے اسلام دشمنی پر مبنی اقدامات کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ یکم ستمبر سے فرانس کے اسکولوں میں مسلم لڑکیوں کے عبایہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
دنیا کے لئے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ کون ہے؟
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶چین کا کہنا ہے کہ امریکہ دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ ہے۔