-
صیہونی ماہرین کا اعتراف، اگلی جنگ کے لئے بالکل بھی تیار نہيں ہیں!
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱صیہونی حکومت کے عسکری امور کےایک ماہر کے مطابق اگلی جنگ ایک ایسے مقام کو نشانہ بنائے گی جہاں اسرائیل نے زیادہ تیاری نہیں کی ہے۔
-
یوکرینی ڈرون، روسی ریلوے اسٹیشن کی چھت پر گرنے سے 5 افراد زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷روسی علاقے کورسک کے گورنر نے یوکرین کے ایک ڈرون طیارے کے علاقے میں موجود ریلوے اسٹیشن پر گرنے کی خبر دی ہے۔
-
نائیجر پر ممکنہ حملہ، مالی اور بورکینافاسو نے اپنے جنگی طیارے نائیجر بھیج دیئے
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸نائیجر کے بحران میں شدت آتی جا رہی ہے۔ مغربی افریقہ کی معاشی تنظیم ایکوواس کے فوجی حکام نے اعلان کیا ہے کہ نائیجر کے خلاف فوجی اقدام کا فیصلہ پکا ہو چکا ہے، لیکن تاریخ کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔
-
مغربی ممالک کی اشتعال انگیزی کے سبب دنیا ایٹمی جنگ کے دہانے پر
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴روس نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ممالک کی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں ایٹمی طاقتوں کے مابین جنگ کا امکان بڑھتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں اقلیتوں پر منظم حملے ہو رہے ہیں: امریکہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷ایک امریکی ادارے نے ہنوستان میں اقلیتوں پر منظم حملوں کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہالینڈ میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر امت مسلمہ سراپا احتجاج
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
صیہونی جنگی کشتیوں کی لبنانی آبی حدود کی خلاف ورزی
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰لبنانی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صیہونی فوج کی پانچ جنگی کشتیاں راس الناقورہ کے علاقے میں گھس آئیں اور لبنانی آبی سرحدوں کی خلاف ورزی کی۔
-
بیجنگ میں انڈر 17 ایرانی ٹیم نے روبوٹ چیلنج کپ میں سلور میڈل جیت لیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے روبوٹ چیلنج 2023ء کے مقابلوں میں ایران کی انڈر 17 تیم نے سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کر لی
-
ماسکو پر ڈرون حملہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴روس کی وزارت دفاع نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کے ایک ڈرون طیارے کو ماسکو میں مار گرایا ہے۔
-
صیہونی فوج کا وحشی چہرا سامنے آ گیا، فوج کے سابق اعلی افسر کا انکشاف
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲صیہونی حکومت کے ایک سابق اعلیٰ افسر نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج مغربی کنارے میں نازی فوجیوں کی طرح جنگی جرائم کا ارتکاب کرتی ہے۔