-
دہشت گردی ہرشکل میں عالمی امن و سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے: اقوام متحدہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں حضرت شاہ چراغ (ع) کے حرم مطہر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکی رکن پارلیمنٹ کے ہوش ربا انکشافات
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵امریکی کانگریس میں ایک ری پبلکن رکن نے کہا ہے کہ روس کے خلاف امریکی پابندیاں شکست سے دوچار ہوئی ہیں۔
-
واشنگٹن کے ڈکٹیشن پرعمل نہ کرنے کی وجہ سے عمران خان کی حکومت چلی گئی: رشا ٹو ڈے کا انکشاف
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰رشا ٹو ڈے نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے2022 میں پاکستانی سفارت کاروں پر اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کو برطرف کرنے کیلئے دباو ڈالا تھا۔
-
ہیکروں نے ہسپتال سے نیتن یاھو کا میڈیکل ریکارڈ چوری کر لیا
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۱ایک ہیکر گروہ نے صیہونی ہسپتال پر حملہ کرکے صیہونی پارلیمنٹ اور نیتن یاھو کا میڈیکل ریکارڈ چرا لیا ہے اور 24 گھنٹے کے اندر تاوان نہ دینے کی صورت میں یہ معلومات افشا کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
یو این سیکورٹی کونسل میں شیراز حملے کی مذمت
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے شیراز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت اور شھدا کے خاندان اور ایران کی حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
کیم جونگ اون کا پوتین کو خط، ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے روسی صدر پوتین کے نام اپنے خط میں مشترکہ اہداف اور عظیم کاموں کی انجام دہی کےلئے دونوں ممالک کے ہمیشہ کے باہمی اتحاد اور ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ میں کتنے ہزار افراد مارے گئے، اقوام متحدہ نے بتا دیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق او ایچ سی ایچ آر نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے آغاز سے اب تک تقریباً دس ہزار شہری مارے گئے ہیں۔
-
نیٹو کے ساتھ ڈائریکٹ جنگ ہوسکتی ہے: بیلاروس
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳بیلاروس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ڈائریکٹ نیٹو سے جنگ کرنے کا امکان ہے۔
-
ایران کے ساتھ دفاعی میدان میں تعاون کےلئے تیار ہیں: چین
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹چین کے وزیر دفاع نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک دفاع اور سیکورٹی کے میدان میں شنگھائی تعاون تنظیم کی حدود میں ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کےلئے تیار ہے۔
-
روس اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون پر بات چیت
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶روس میں ہونے والی 11 ویں بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر روس اور سعودی عرب کے وزرائے دفاع نے باہمی دفاعی تعاون پر بات چیت کی ہے۔