-
امریکی ریاست ہوائی میں لگی آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 53 تک پہنچ گئی
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۶امریکی ریاست ہوائی میں جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 53 ہوگئی ہے اور ریاست کے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔
-
چین میں امریکی سی آئی اے کا ایک جاسوس گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵چین کی قومی سلامتی نے سی آئی اے کےلئے جاسوسی کرنے والے ایک چینی نژاد شخص کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
متنازع سائفر کی حقیقت سامنے آ گئی
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰امریکی میڈیا نے چیئرمین پی ٹی آئی حکومت سے متعلق مشہور زمانہ سائفر کو افشا کردیا جس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت کو گرانے کے پیچھے امریکی دباؤ کارفرما نظر آتا ہے کیونکہ امریکی سفارت کار نے یہ بیان دیا تھا کہ اگر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تو سب کچھ معاف کردیا جائے گا۔
-
روس کا اہم جوابی اقدام، یوکرینی فوج کے 13 حملے پسپا، 705 فوجی ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ مختلف محاذوں پر یوکرینی فوج کے متعدد حملوں کو پسپا کردیا گیا ہے۔
-
کیا امریکہ کے ہتھیاروں کے ذخیرے ختم ہو رہے ہیں؟
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹واشنگٹن کا کہنا ہے کہ ہم گولہ بارود کے ذخیرے کو کم نہیں ہونے دیں گے۔
-
اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 41 افراد جان کی بازی ہار گئے
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹وسطی بحیرۂ روم میں 45 تارکین وطن کو غیر قانونی طور پر یورپ لے جانے والی کشتی ڈوب گئی۔ یہ کشتی گزشتہ ہفتے تیونس سے روانہ ہوئی تھی۔
-
امریکی ریاست ہوائی میں لگنے والی آگ سے 6 افراد ہلاک، ہنگامی صورتحال کا اعلان
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 6 افراد ہلاک اور ہزاروں دیگر کے متاثر ہونے کی خبر ہے۔
-
یوکرین کی جانب سے ماسکو اور سواستوپل پر ڈرون حملے ناکام
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴روسی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے ماسکو پر حملے کی غرض سے دو خودکش ڈرون کی تباہی کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ سواستوپل میں بھی یوکرین کے 11 ڈرون مار گرائے گئے ہیں۔
-
انسانی بحران پر اقوام متحدہ کی تشویش
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان کی خانہ جنگی کے نتیجے میں اب تک 40 لاکھ سے زائد لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔
-
جرمنی کے زیادہ تر شہری حکومت سے ناراض
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲تازہ ترین سروے بتاتے ہیں کہ جرمن شہریوں کی اکثریت یوکرین کو ٹورس کروز میزائلوں کی فراہمی کے خلاف ہے اور ان میں سے تقریباً نصف اس ملک کو مزید ہتھیاروں کی فراہمی کے بارے میں بھی شکوک کا شکار ہیں۔