-
صیہونی جنرل کا اعتراف، اسرائيل کے دشمن صحیح موقع کی تلاش میں.....
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹جہاں ایک مشہور صیہونی صحافی نے فوج کی جانب سے غزہ کے ارد گرد اپنے فوجیوں کو رسد پہنچانے میں ناکامی کا پردہ فاش کیا، وہیں اس حکومت کے ایک سابق جنرل نے بتایا ہے کہ اگر فوج جنگ میں داخل ہوتی ہے تو اس کی شکست یقینی ہو گی۔
-
شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کا مقابلہ کیا جائے گا: جنوبی کوریا
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲جنوبی کوریا کے صدر نے ایک اشتعال انگیز بیان میں شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ماسکو کی فیکٹری میں خوفناک دھماکہ، درجنوں افراد زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳ماسکو کی ایک فیکٹری میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
روس پر یوکرینی فوج کے ڈرون حملے سرکاری دہشت گردی ہے: روسی حکام
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵امریکہ اور مغربی ملکوں کے ہتھیاروں کے بل بوتے پر یوکرینی فوج اب ماسکو پر چڑھائی کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
صیہونی فوج نہ صرف جنگ کےلئے آمادہ نہیں بلکہ داخلی توڑ پھوڑ کی طرف جا رہی ہے: سابق صیہونی جنرل
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳صیہونی فوج کے ایک سابق جنرل نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی فوج اس جنگ کےلئے آمادہ نہیں ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ عنقریب ہونے والی ہے۔
-
ٹرمپ عدالت میں کتے کی طرح ڈرا ہوا تھا: نینسی پلوسی
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲امریکی ایوان نمائندگان کی سابق سربراہ نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ انتخابات میں دوبارہ جیت گیا تو پھر امریکہ کا کام تمام ہے۔
-
ماسکو پر یوکرین کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی طرف سے ماسکو پر حملے کی غرض سے دو ڈرون طیاروں کو ماسکو کے نواح میں مار گرایا گیا ہے۔
-
اسرائیل پر پھر ہوئے متعدد قسم کے حملے
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸تل ابیب کے ایک ہسپتال پر سائبر حملہ اور اس میں موجود مریضوں کی دوسری جگہ منتقلی اور صیہونی حکومت کی جیل کی گاڑی کو نذر آتش کرنے کے واقعات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی سیکیورٹی صورتحال کی داستان بیان کرتے ہیں۔
-
امریکہ سے پھر سامنے آئے دل دہلا دینے والے اعداد و شمار
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶ایک امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق امریکہ میں ہر چھ میں سے ایک شخص کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات منقطع ہونے کی وجہ امریکہ ہے: روس
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخا رووا نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات کا سلسلہ منقطع ہونے کی وجہ امریکہ ہے جو علاقے میں امن نہیں چاہتا۔