-
روس اور قطر کا مقامی کرنسیوں میں تجارت کا فیصلہ، ڈالر کو ایک اور جھٹکا
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۳۸قطر میں روس کے سفیر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو اور دوحہ نے باہمی تجارت میں مقامی کرنسیوں روسی روبل اور قطری ریال سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی نے جنگ سے ڈر کے خودکشی کر لی
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶صیہونی فوج کے بریگیڈ کفیر کے ایک فوجی نے جنگی مسائل اور نفسیاتی مشکلات کا شکار ہوکر خودکشی کر لی۔
-
آکسیجن سلینڈر پہن کر کرکٹ کھیلنے لگا، 83 سالہ شخص (ویڈیو)
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷دنیا بھر میں لوگ اسکاٹ لینڈ کے بزرگ شہری کی کرکٹ سے محبت دیکھ کر حیران رہ گئے۔
-
روس نے ایک بار پھر چاند پر خلائی گاڑی بھیجنے کا اعلان کردیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱روس نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ہفتے چاند پر لینڈ کرنے والی گاڑی بھیجے گا۔
-
جنگ یوکرین کے حوالے سے جدہ اجلاس کسی نتیجے کے بغیر ختم
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷یوکرین اور روس کی جنگ کے بحران کو حل کرنے کے لئے سعودی عرب کے شہر جدہ میں دو روزہ مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے ہیں۔
-
اٹلی کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے سے 30 افراد ڈوب گئے(ویڈیو)
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹اٹلی کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے سے خاتون اور ان کے شیر خوار بچے سمیت 30 افراد ڈوب گئے۔
-
روس نے امریکی ڈرون طیارے کا پتہ لگا لیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲جنگ یوکرین میں امریکہ اور مغربی ممالک روس کو ہر قسم کا نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم ابھی تک انھیں اس میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔
-
ایٹمی جنگ شروع ہونے کے بادل منڈلانے لگے: اقوام متحدہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے ایک پیغام میں دنیا میں ایک ایٹمی جنگ شروع ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔
-
یوکرین کا ڈونیٹسک کے علاقے پرکلسٹر بموں سے حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹یوکرین نے کلسٹر بموں کے ذریعے ڈونیٹسک کے علاقے پر حملہ کیا ہے۔
-
چین میں زلزلہ، 10 افراد زخمی متعدد عمارتیں کھنڈر بن گئیں
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵مشرقی چین میں زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گرنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔