-
روس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے یوکرین میں روسی فوجی کارروائی کے اعداد و شمار بیان کئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک متعدد زخمی
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر گینزویل کی پولیس نے بتایا ہے کہ اس شہر کی یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
جنگ کا دائرہ روس کے اسٹریٹیجک فوجی مراکز تک پہنچ رہا ہے: یوکرینی صدر کا دعوی
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴یوکرین کے صدر نے کہا کہ جنگ اب روس کے اسٹریٹیجک فوجی مراکز تک پہنچ رہی ہے۔
-
عالمی کپ فٹبال میں باحجاب مراکشی خاتون فٹبالر کی دھوم
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸مراکشی خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کی خاتون کھلاڑی، عالمی کپ کی تاریخ میں حجاب کے ساتھ کھیلنے والی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔
-
ماسکو پر ڈرون حملہ ناکام، تمام ڈرون طیارے تباہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷روس کے دارالحکومت ماسکو میں دھماکوں کی بھیانک آوازیں سنی گئيں اور پھر بتایا گیا کہ یہ دھماکے، دو حملہ آور ڈرون طیاروں کو تباہ کرنے کی وجہ سے ہوئے تھے۔
-
روس نیٹو کے ساتھ فوجی جھڑپ سمیت ہر سناریو کیلئے تیار ہے: روسی صدر
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷روس کے صدر نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس نیٹو کے ساتھ فوجی جھڑپ سمیت ہر سناریو کیلئے تیار ہے لیکن کوئی بھی ایسا نہیں چاہتا۔
-
تھائی لینڈ میں آتش بازی کے گودام میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک 115 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵تھائی لینڈ میں آتش بازی کے گودام میں دھماکے سے 3 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں سفارت کاری سب سے اچھا راستہ: ونڈی شرمن
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵امریکہ کی سابق مذاکرات کار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں سفارت کاری سب سے اچھا راستہ ہے۔
-
ڈینگی کا مرض عالمی سطح پر بڑھتا جا رہا ہے: عالمی ادارہ صحت
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ڈینگی بخار عالمی سطح پر بڑھتا جا رہا ہے۔
-
چین اور روس کے تعلقات سے امریکہ خوفزدہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹چین کی حکومت نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ اس کے معاملات معمول کے تجارتی اور معاشی تعاون کے تناظر میں انجام پا رہے ہیں۔