-
روس یوکرین جنگ، امریکہ بدستور آگ پر تیل چھڑکنے میں مصروف
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۲:۰۶امریکہ اس کوشش میں ہے کہ یوکرین کے پاس جنگ میں ہتھیاروں کی کوئی کمی نہ ہونے پائے۔
-
وانگ یی دوبارہ چین کے وزیر خارجہ بن گئے
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴چینی وزیر خارجہ چن گانگ کو عہدے سے ہٹا کر وانگ یی کو یہ ذمہ داری دوبارہ دے دی گئی ہے۔
-
امریکی دھمکی پھر نظر انداز، شمالی کوریا کا دور مار بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
یوکرین کو فراہم کئے جانے والے مغربی ہتھیار جرائم پیشہ گروہوں کے پاس
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳ہیریٹیج فاونڈیشن نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو فراہم کئے جانے والے مغربی ہتھیار کیف سے باہر اسمگل ہو کر جرائم پیشہ گروہوں کے ہاتھ لگ سکتے ہیں۔
-
روس کے خلاف یوکرین کے جوابی حملوں کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا : روسی صدر
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کے حملوں کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے۔
-
زیلنسکی کو اس بار بھی مغربی ملکوں نے دھوکہ دے دیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱مغربی ممالک مختلف حیلے بہانوں سے یوکرین کی جنگ کے شعلوں کو مزید بلند کرنے کی کوشش میں ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ؛ جرمنی نے تیل چھڑکا، روس نے دھمکایا
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹جرمنی بھی یوکرین کی جنگ کے دوران اسلحے کی تجارت میں اپنے دوسرے مغربی حلیفوں سے پیچھے نہیں رہنا چاہتا اسی لئے جرمنی کی اسلحہ ساز کمپنیاں بڑھ چڑھ کر یوکرین کی جنگی صنعت میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔
-
روسی عزاداروں کے ہاتھوں میں قرآن پاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵ماسکو میں حسینی عزاداروں نے قرآن مجید کو ہاتھ میں لے کر کلامالله مجید کی توہین کی مذمت کی۔
-
روسی صحافی کے قتل کا ذمہ دار امریکہ ہے: روس
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲یوکرین کو کلسٹر بم فراہم کر کے، امریکہ بھی روسی صحافی کے قتل کا ذمہ دار ہے۔
-
چین میں المناک حادثہ، جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴چین میں اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک ہوگئیں۔