-
یوکرینی فوجیوں کی دہشتگردی (ویڈیو)
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۱حال ہی میں یوکرین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرین کے فوجیوں نے اپنی دہشتگردانہ ماہیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کار کو روکا اور اُس میں سوار سبھی عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور اس کے بعد انکی لاشوں کو سبزہ زار کے درمیان ڈال کر انکی کار کو بھی چھپانے کی کوشش کرنے لگے۔ ماضی میں بھی اس قسم کی متعدد ویڈیوز سامنے آ چکی ہیں جن سے بعض یوکرینی فوجیوں کی دہشتگردانہ ماہیت کی عکاسی ہوتی ہے، اُن میں شام میں ناکام ہوئے تکفیری دہشتگردوں کی یوکرین میں موجودگی بھی شامل ہے۔
-
سلامتی کونسل سیاسی کرتب کا مرکز نہیں: روس
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے سلسلے میں خصوصی نشست منعقد ہوئی جس میں برطانیہ نے نیٹو اور یورپی یونین کے کئی ارکان کو بھی شامل کر لیا ۔
-
یوٹیوب کی دوغلی پالیسی، انصار اللہ یمن کے 18 چینل بند کر دئیے
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۵معروف ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب نے انصار اللہ یمن کے 18 مختلف چینلوں کو بند کر دیا ہے جبکہ ان چینلز پر سات ہزار ویڈیوز اور 90 ملین سے زیادہ ویوز تھے۔
-
کریمیہ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ ناکام
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۰کریمیہ پر یوکرین نے ایک بڑا ڈرون حملہ کرنے کی کوشش کی جسے روسی فوج نے ناکام بنا دیا۔ 9 ڈرون تباہ کئے گئے اور 19 ڈرون طیارے الیکٹرانک جامنگ نظام سے ناکارہ بنائے گئے۔
-
ایٹمی تابکاری سے آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنےکے خلاف کوریائی عوام کا مظاہرہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳جنوبی کوریا کے عوام نے فوکو شیما ایٹمی بجلی گھرکا آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنے کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
یوکرین کی اپنے مغربی حامیوں کی حمایت کے بغیر کوئی اوقات نہیں: یوکرینی صدرکے سابق مشیر
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴یوکرینی صدرکے سابق مشیر نے کہا ہے کہ کریمیا پر حملے کی صورت میں یوکرین کی معیشت کا شیرازہ بکھر جائیگا۔
-
کریمیا پل پر دھماکے کے بعد ایمرجنسی نافذ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷کریمیا کے پل کو جزوی نقصان پہنچنے کے بعد اسے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔
-
یوکرین کا کریمیہ پل پر حملہ، روسی وزارت خارجہ نے تصدیق کر دی (ویڈیو)
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸روس کی وزارت خارجہ نے اس ملک کو کریمیہ جزیرہ سے ملانے والے پل پر ہونے والے حملے کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ کیف اور اس کی انٹیلی جنس نے انجام دیا ہے۔
-
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ممکنہ خطرات کو لے کر عالمی تشویش میں اضافہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے جہاں ان دنوں اپنی پیشرفت سے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے وہیں دوسری جانب اس کے ممکنہ خطرات نے بھی دنیا والوں کے کان کھڑے کر دیئے ہیں۔
-
برطانیہ کو شدید ترین غذائی بحران کا سامنا
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵برطانیہ کو اس وقت شدید ترین غذائی بحران کا سامنا ہے۔