-
امریکی دھمکی پھر نظر انداز، شمالی کوریا کا دور مار بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی جاسوسوں پر مصیبت بڑھی، دوسرا بھی غائب
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے گزشتہ ہفتے ایک افریقی ملک میں اس بار دوسرے صیہونی کے اغوا کی خبر دی ہے۔
-
یورپ یوکرین کو روس کے خلاف استعمال کر رہا ہے
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین کو روس کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں سویڈن میں قرآنِ پاک کی ہوئی بے حرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
سربرنیتسا میں مسلمانوں کے قتل عام کی برسی (ویڈیو)
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷منگل کو بوسنیا ہرزگوینا میں سربرنیتسا میں مسلمانوں کے قتل عام کی 28 ویں برسی منائی گئی۔
-
آئس لینڈ میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لاوا پھٹ پڑا
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴زلزلے کے متعدد جھٹکوں کے بعد آئس لینڈ کے گرم ترین مقام جزیرہ نما ریکجینس کے پہاڑوں سے لاوے کے فوارے جاری ہوگئے۔
-
امریکی اشتعال انگیزیوں کا جواب دیا جائیگا: شمالی کوریا
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کی بہن نے امریکہ کو شمالی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے بارے میں خبر دار کیا ہے۔
-
سویڈن حکومت، صیہونی لابی سے متاثرہے: ترک میڈیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵ایک ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ سویڈن کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت، صیہونی لابیوں سے متاثر ہے۔
-
کیا انقرہ اور ماسکو میں فاصلہ پیدا ہو رہا ہے؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱ماسکو کا کہنا ہے کہ ترکیہ ایک غیر دوست ملک میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔
-
ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا: امریکہ کا اعتراف
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵مغربی اور صیہونی حکام کے ماضی کے دعووں کے باوجود امریکہ کے انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے۔