-
امریکہ: فلاڈیلفیا میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ماسکو پر حملہ کرنے والے یوکرین کے تینوں ڈرون طیارے تباہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
فرانس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ جاری، 202 عمارتیں اور کاریں نذر آتش
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
روس کی انسانیت، 7 لاکھ یوکرینی بچوں کو دی پناہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵روس کے ایک قانون ساز کا کہنا ہے کہ ہم نے 7 لاکھ یوکرینی بچوں کو پناہ دی ہے۔
-
امریکہ شام میں نئی شرارت کے درپے، داعش کو کیمیاوی ہتھیار دے دئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ دمشق اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل استعمال کرنے اور اُس کا الزام دمشق حکومت کے سر ڈالنے کے لئے تیار ہو رہا ہے۔
-
امریکہ خواتین کے لیے دنیا کی سب سے بڑی جیل
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۰امریکہ میں منشیات کے جرائم میں سزا پانے والی خواتین قیدیوں کا تناسب 1986 میں 12 فیصد سے بڑھ کر 2020 میں 25 فیصد ہو گیا ہے۔
-
یوکرین میں جنگ کے اگلے مورچوں پر شدید لڑائی جاری
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴یوکرین کی نائب وزیر دفاع نے یوکرین میں جنگ کے اگلے مورچوں پر شدید لڑائی کے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
یونان میں اسرائیلی جاسوسی اسکینڈل کا انکشاف، یورپی یونین ناراض
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷یونان میں صیہونی حکومت کی جانب سے جاسوسی سافٹ ویئر کے استعمال کے اسکینڈل نے یورپی یونین کو برہم کردیا اور اس سلسلے میں تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کی اجازت دینا قابل مذمت ہے: پوپ فرانسس
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسکی مذمت کی ہے۔
-
امریکی سی آئے کے سربراہ کی یوکرینی صدر سے خفیہ ملاقات
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷یوکرین کی جنگ کی آگ مزید بھڑکانے کیلئے بد نام زمانہ امریکہ کی جاسوسی کی تنظیم سی آئی اے کے ڈائریکٹر یوکرین پہنچے۔