-
دنیا میں 675 ملین لوگ بجلی سے محروم
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳عالمی ادارہ صحت اور عالمی بینک نے اعداد و شمار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا مین اس وقت بھی سڑسٹھ کروڑ پچاس لاکھ افراد بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔
-
یوکرینی ڈیم کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹کاخوفکا ڈیم کے تباہ ہونے کے بعد روس اور یوکرین کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنا اجلاس تشکیل دیا ہے۔
-
ایران، روس اور چین کے اتحاد سے مغربی نظام میں لرزہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸امریکی تجزیہ کار مغربی نظام کے خلاف ایران، روس اور چین کے تعاون سے خوفزدہ ہیں۔
-
جرمنی کی پسپائی، یوکرین کو کروز میزائل نہ دینے کا فیصلہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ برلن فی الحال یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ٹورس کروز میزائل فراہم نہیں کرے گا۔
-
صیہونی فوجی اڈے سے 26 ہزار کارتوس چوری
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱مقبوضہ فلسطینی علاقے کے جنوب میں واقع اسرائیلی فوج کے ایک اڈے سے 26 ہزار کارتوس چوری کر لیے گئے۔
-
امریکہ کس طرح ڈیموکریسی کی حمایت کرتا ہے؟
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷ویسے تو امریکہ پوری دنیا میں جمہوریت اور ڈیموکریسی کی حمایت کا خود کو علمبردار ظاہر کرتا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔
-
امریکہ: گریجویشن کی تقریب میں فائرنگ سے12 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹امریکی ریاست ورجینیا کے ہائی سکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں دوافراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔
-
فرانس: میکرون کی پالیسی کے خلاف فرانسیسی عوام سڑکوں پر
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵فرانس کے صدر کی پالیسی کے خلاف دسیوں ہزار افراد نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
یوکرین اپنےعلاقے واپس لینے کی خاطر جوابی حملے کر سکتا ہے: امریکہ کا دعوی
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱روسی حکام، بعض ماہرین اور مغربی ذرائع ابلاغ نے یوکرین کی جنگ کو مغرب اور روس کے درمیان پراکسی وار قرار دیا ہے۔
-
روس کے بعض ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیے ہیں: یوکرین کا دعوی
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶یوکرین کی نائب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے بعض سیکٹروں میں روس کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیے ہیں۔