-
برطانیہ: عوام کی جیب ٹھنڈی، ہڑتال کا بازار گرم
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴برطانیہ کے محکمہ ریلوے کے کارکنوں نے ہڑتال کردی
-
اسٹارٹ معاہدے کو معطل کرنے کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: روس
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵روس نے اعلان کیا ہے کہ اسٹریٹیجک ہتھیاروں کی کمی کے معاہدے، اسٹارٹ کے تعطل کے بارے میں ماسکو کے موقف میں تبدیلی ناممکن ہے۔
-
یورپی رہنماؤں کا یوکرین تنازعہ میں متحد رہنے کا عہد
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶یورپی سربراہوں نے یورپین پولیٹیکل کمیونٹی کے اجلاس میں عہد کیا ہے کہ وہ یوکرین پر روس کے حملے کے مقابل متحد رہیں گے۔
-
برکس گروپ کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵برکس گروپ کے وزرائے خارجہ نے بنیادی تنصیبات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ہتھیاروں پر کنٹرول کو مضبوط بنانے اور انرجی سیکورٹی کی ضمانت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ، یورپ کو ہتھیاروں کا گودام بنا رہا ہے: زاخارووا
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ امریکہ یورپ کی اسلحہ مارکیٹ میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے۔
-
مسجدوں کی مسماری کے خلاف ایتھوپیا میں وسیع مظاہرے (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸حکومت کے ہاتھوں دسیوں مساجد کی مسماری پر ایتھوپیا کے مسلمانوں کا غصہ پھوٹ بڑا۔
-
بار بار گر پرنے کے باوجود، بایڈن صدارت سے دستبردار نہیں (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸امریکی صدر جوبائیڈن ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے۔
-
واشنگٹن روس کے اندر حملوں کے حق میں نہیں لیکن فوجی امداد کا سلسلہ جاری
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو روس کے مقابلے میں اپنی حمایت و مدد کا سلسلہ ضرور جاری رکھےگا مگر وہ روس کے اندر یوکرین کے حملوں کے حق میں نہیں ہے۔
-
امریکہ نے یوکرین کو اب تک کتنی امداد دی
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲امریکہ نے اب تک کیف کو اربوں ڈالر فوجی امداد فراہم کی ہے۔
-
یوکرین کی فوج نے داعش کا طریقہ کار اپنا لیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶نیوز ویک میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ یوکرین کی فوج، روس کے ساتھ جنگ میں دہشت گرد گروہ داعش کے طریقہ کار پر عمل کررہی ہے۔