-
ڈی ڈالرائزیشن کو روکنا ناممکن: امریکی تحقیقاتی مرکز کا اعلان
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶ایک امریکی تحقیقاتی مرکز نے واضح کردیا ہے کہ دنیا بھر سے ڈالر سے پاک معیشت کی تحریک کو ختم کرنا ناممکن ہوگیا۔
-
مغربی ممالک آگ سے کھیلنا بند کریں: روس
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰روس کے وزیر خارجہ نے یوکرین کو ہتھیاروں کی ترسیل میں شدت کی جانب سے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ آگ سے کھیلنا بند کریں۔
-
امریکی بحری بیڑوں کے مقابلے میں چین کے ہائپر سونک میزائلوں کی توانائی
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰چین کے فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے ہائپر سونک میزائل امریکہ کے جدید ترین بحری بیڑے کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
امریکہ میں خونی تعطیلات، 40 افراد ہلاک و زخمی
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸امریکہ میں خونی تعطیلات کے دوران 40 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
شمالی کوریا کے اعلان سے جاپان میں ہلچل
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۹جاپان نے آنے والے دنوں میں شمالی کوریا کی جانب سے سیٹلائٹ لانچ کرنے کے اعلان پر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
یوکرین میں روس کے خصوصی فوجی آپریشن کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہو گا: زیلنسکی
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷یوکرین کی جنگ اپنے تمام تر سیاسی، عسکری، اقتصادی، سماجی اور ثقافتی اثرات اور نتائج کے ساتھ سولہویں مہینے میں داخل ہو گئی ہے۔
-
اٹلی کی نائس پولیس کا ایک خاتون کے ساتھ بے رحمانہ سلوک (ویڈیو)
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶انسانی حقوق بالخصوص حقوق نسواں کے سماع خراش نعرے لگانے والے یورپ کی صورتحال کو بیان کرنے والی ایک اور ویڈیو اس بار اٹلی سے منظر عام پر آئی ہے جس میں دو پولیس اہلکار ایک خاتون کے ساتھ بے رحمانہ سلوک کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ صارفین نے یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد انسانی حقوق اور حقوق نسواں پر مبنی یورپی ممالک کے دعووں اور نعروں کی حقیقت پر سوال اٹھائے ہیں۔
-
جرمنی کے حالیہ روس مخالف اقدام پر ماسکو کا جوابی اقدام
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹روس نے جرمنی کے ماسکو مخالف اقدام کے جواب میں روس میں جرمنی کے سفارت خانے اور قونصل خانوں سمیت ثقافتی مراکز میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تعداد کے لیے ایک حد معین کر دی ہے۔
-
یوکرین کا نیا دعویٰ، اگر ہمیں 48 ایف سولہ جیٹ فائٹرز مل جائیں تو ہم روس سے اپنی سرزمین واپس لے سکتے ہیں
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳یوکرین مغربی ممالک سے مختلف حیلے بہانوں کی آڑ میں ہتھیار اور سامان حرب لینے کی بدستور کوشش کر رہا ہے۔
-
امریکہ سے اتحاد کا مطلب حقارت سہنے کے سوا کچھ نہیں (ویڈیو)
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸گزشتہ دنوں جاپان کے شہر ہیروشیما میں ایک بین الاقوامی سربراہی اجلاس ہوا جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں منجملہ امریکی صدر جوبایڈن نے اُس میں شرکت کی۔ اس موقع کی ایک ویڈیو کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے امریکی سکیورٹی اہلکار جاپان کی پولیس کار کی تفتیش کر رہے ہیں۔ جاپان امریکہ کا قریبی اتحادی ملک کے جہاں امریکہ کے بڑی تعداد میں فوجی بھی موجود ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے امریکیوں کی اس حرکت کو جاپانی قوم کی توہین قرار دیا ہے۔