-
یوکرین کا نیا دعویٰ، اگر ہمیں 48 ایف سولہ جیٹ فائٹرز مل جائیں تو ہم روس سے اپنی سرزمین واپس لے سکتے ہیں
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۰۳یوکرین مغربی ممالک سے مختلف حیلے بہانوں کی آڑ میں ہتھیار اور سامان حرب لینے کی بدستور کوشش کر رہا ہے۔
-
امریکہ سے اتحاد کا مطلب حقارت سہنے کے سوا کچھ نہیں (ویڈیو)
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸گزشتہ دنوں جاپان کے شہر ہیروشیما میں ایک بین الاقوامی سربراہی اجلاس ہوا جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں منجملہ امریکی صدر جوبایڈن نے اُس میں شرکت کی۔ اس موقع کی ایک ویڈیو کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے امریکی سکیورٹی اہلکار جاپان کی پولیس کار کی تفتیش کر رہے ہیں۔ جاپان امریکہ کا قریبی اتحادی ملک کے جہاں امریکہ کے بڑی تعداد میں فوجی بھی موجود ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے امریکیوں کی اس حرکت کو جاپانی قوم کی توہین قرار دیا ہے۔
-
کیا جرمنی میں جمہوریت دم توڑ رہا ہے؟
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲تازہ ترین سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ جرمن شہریوں کی اکثریت اپنے ملک میں جمہوریت کو پہلے سے زیادہ خطرے میں سمجھتی ہے اور چاہتی ہے کہ وفاقی حکومت اس مسئلے کا مقابلہ کرے۔
-
500 مہاجروں کو لے جانے والا جہاز بحیرہ روم میں لاپتہ
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹پانچ سو غیرقانونی مہاجروں کو یورپ لے جانے والا جہاز بحیرہ روم میں لاپتہ ہوگیا ہے۔
-
یوکرین کے 20 ڈرون مار گرادیئے: روس
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶روس نے یوکرین کے بیس ڈرون طیارے مار گرا دیئے۔
-
روس مذاکرات کے لئے تیار، لیکن یوکرین نہیں
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱روس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین سے صلح اسی صورت میں ہوسکتی ہے جب کی ایف نیٹو اور یورپی یونین کی رکنیت کی درخواست سے پسپائی اختیار کرے۔
-
امریکہ میں نوے لاکھ بچے نامناسب غذا کے خطرے سے دوچار
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲امریکہ کی وزارت زراعت نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ میں تقریبا نوے لاکھ بچے خوراک کے غیرمحفوظ مراکز میں زندگی گزار رہے ہیں۔
-
امریکی پولیس کی گیارہ سالہ سیاہ فام بچے پر براہ راست فائرنگ
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴ایک گیارہ سالہ سیاہ فام بچے پر امریکی پولیس نے براہ راست فائرنگ کی ہے کہ جس نے ہنگامی فون کال کر کے مدد طلب کی تھی۔
-
امریکہ، جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ایران کو مطلوب اپنے عہدے دار کو لازمی سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث سابق امریکی حکومت کے ایک عہدے دار برایان ہوک کو امریکہ کی سکیورٹی ایجنسیز لازمی سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام رہی ہیں۔
-
لندن ایئرپورٹ تکنیکی خرابی کا شکار، سو سے زائد پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر سرگرداں
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۱یورپ کے سب سے مصروف ایئرپورٹ کے بطور پہچانے جانے والے لندن ایئرپورٹ پر تکنیکی خرابی کے باعث پروازوں کے نظام میں خلل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔