-
ہتھیاروں میں استعمال ہونے والے ایٹمی مادوں کی پیداوار بڑھائی جائے: کم جونگ اون
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے ایٹمی ہتھیاروں کی پیداوار بڑھانے اور ان کے استعمال کی مکمل تیاری پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل ختم ہو رہا ہے، صیہونی وزیر اعظم کا اعتراف
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اسرائیل کے خاتمے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کا فوج میں شمولیت سے انکار اسرائیل کے خاتمے پر منتج ہوگا۔
-
پینے کا صاف پانی حاصل کرنے کے لیے امریکی شہری شاپنگ مالوں پر ٹوٹ پڑے
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸امریکی ریاست پینسلوانیا میں پانی فراہم کرنے والے ایک دریا میں زہریلے مواد کی موجودگی کے بعد لوگ فلٹر شدہ پانی خریدنے کے لیے شاپنگ مالوں پر ٹوٹ پڑے۔
-
امریکی اخبار کا اعتراف، اسرائیل مشکلات کا ہے شکار
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے صیہونی حکومت کی کابینہ کے انتہا پسند اقدامات کے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیل کو ایک گہری اندرونی نظریاتی اور ثقافتی کشمکش کا سامنا ہے۔
-
جرمن لیپرڈ اور بریٹش چیلنجر ٹینک یوکرین پہنچ گئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱جرمنی اور برطانیہ نے اپنے مین بیٹل ٹینک لیپرڈ اور چیلنجر یوکرین کے حوالے کر دئیے ہیں، جرمن وزارت دفاع کے مطابق ان ٹینکوں سے جنگ کا پانسا پلٹ سکتا ہے۔
-
روس کا اینٹی شپ ہائپر سونک میزائل کا تجربہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶روس نے ایک آبدوز سے ہائپر سونک اینٹی شپ میزائل داغ کر بحیرۂ جاپان میں موجود فرضی جنگی کشتی کو تباہ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں گن کلچر کا قہر بدستور جاری، اس بار خاتون نے 6 کو قتل کیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ویل میں ایک اٹھائیس سالہ خاتون نے ایک پرائیویٹ ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ کر کے تین بچوں اور عملے کے تین افراد کو قتل کر دیا۔
-
عراق کو تباہ کرنے میں امریکہ سر فہرست، سابق وزیر اعظم نے کیا انکشاف
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶عراق کے سابق وزیر اعظم حیدر العبادی کا کہنا ہے کہ امریکی غاصبانہ قبضے کے دوران سب سے زیادہ ڈالرز عراق سے نکلے ہیں۔
-
نیٹو، روس کے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳روس کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ نیٹو ممالک روس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دینا چاہتے ہیں۔
-
اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل تباہی کے دہانے پر
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰عبرانی میڈیا اس حکومت کے فیصلہ سازی کے مراکز میں پھیلے خوف و ہراس کا انکشاف کر رہی ہے کہ اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے۔