-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں سے چند گھنٹے قبل شمالی کوریا نے امریکہ کو کیا پیغام دیا؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۲شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقوں سے چند گھنٹے قبل دو میزائل داغ کر امریکہ کو کسی بھی قسم کے اقدام سے خبردار کیا ہے۔
-
روس سے لڑنے کے لئے جرمن مسلح جتھے یوکرین پہنچے
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶یوکرین کی جنگ کے آغاز سے اب تک ساٹھ سے زیادہ سفید فام انتہاپسند جرمن شہری کیف پہنچ چکے ہیں۔
-
امریکہ تاریخی زوال سے دوچار: نیکولس مادورو
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ کی تمام پالیسیاں شکست سے دوچار ہوچکی ہیں اور یہ ملک زوال کے راستے پر چل پڑا ہے۔
-
شدید احتجاج کے باوجود پینشن اصلاحات کے بل کی منظوری
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲فرانسیسی سینیٹ نے پینشن اصلاحات کے بارے میں فرانسیسی عوام کے شدید احتجاج کے باوجود امانوئل میکرون حکومت کے متنازعہ بل کی منظوری دے دی۔
-
جرمنی اور ہالینڈ لیپرڈ ون ٹینک یوکرین کو دیں گے
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲مغربی ملکوں کی جانب سے یوکرین کی جنگ کو طول دینے کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران، چین اور روس کے بڑھتے تعلقات سے امریکہ کو تشویش
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰امریکہ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر نے امریکی حکومت کو خبردار کیا کہ وہ صرف ایران، چین اور روس کے درمیان تعلقات کی توسیع کا نظارہ کر رہی ہے۔
-
انسانی بے رحمی پر خون روتا دریا (ویڈیو)
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷روس میں ایک دریا نے صنعتی آلودگی کے سبب خون کا رنگ اپنا لیا ہے۔ سفید برف سے ڈھکے خوبصورت جنگل کے درمیان سے گزرتا خونی شکل کا یہ دریا خدادادی خوبصورت زمین اور ماحولیات کے تئیں انسان کی بے رخی و بے رحمی کا مرثیہ پڑھ رہا ہے۔
-
جرمنی، بلدیاتی اداروں میں بھی ہڑتال
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲آج بھی جرمنی کے متعدد شہروں میں ہڑتال کا سلسلہ جاری رہا۔
-
برطانیہ؛ مکان کے اندر ماں اپنے دو بچوں کے ساتھ مردہ پائی گئی
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۲برطانوی دارالحکومت لندن کے ایک مکان میں ایک ماں اپنے دو بچوں کے ہمراہ مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔
-
اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے پر یو این سیکرٹری جنرل کی نکتہ چینی
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے عمل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔