-
یورپ گروپ 20 کی سرگرمیوں کو نقصان پہنچانے کے درپے: روس
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۷روس کی وزارت خارجہ نےمغرب پر بلیک میلنگ کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب روس مخالف طریقہ استعمال کر کے G20 کو غیر مستحکم کر رہا ہے۔
-
العقبہ سکیورٹی اجلاس صیہونیوں کی مفت خدمت ہے: فلسطینی تنظیمیں
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴ہزاروں فلسطینوں نے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کر کے اردن میں ہو رہے العقبہ سکیورٹی اجلاس کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
نیویارک، نامعلوم شخص کی دو خواتین پر فائرنگ
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵امریکی شہر نیویارک میں ایک نامعلوم شخص دو خواتین پر فائرنگ کر کے فرار ہو گیا۔
-
صیہونی سفیر کو چپ کرادیا آکسفورڈ کے طلبا نے
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸برطانیہ میں صیہونی حکومت کی سفیر نے ایک نشست کے دوران فلسطینی عوام کو دہشت گرد کہا جس پر نشست میں موجود حاضرین نے سخت ردعمل ظاہر کیا۔
-
ماسکو کو مختلف نوعیت کے دشمنوں کا سامنا ہے: میدودف
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب صدر دیمیتری میدودف نے کہا ہے کہ ماسکو کو ایک بار پھر مختلف قسم کے دشمنوں کے ایک اتحاد بلکہ سلطنت کا سامنا ہے۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کا نیا پیکیج منظور
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰یورپی یونین کے ارکان نے روس کے خلاف پابندیوں کے دسویں پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔
-
جنگ یوکرین کےخاتمے کیلئے چین کا منصوبہ، اقوام متحدہ حامی، امریکہ مخالف
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دوجارک نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے چین کے مجوزہ منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک اہم منصوبہ قرار دیا۔
-
روس یوکرین کو ختم کرنا نہیں چاہتا: ماسکو
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵ماسکو یوکرین کو تباہ کرنا نہیں چاہتا ہے۔
-
روس پرامریکہ کی نئی پابندیاں اور فیٹف کا روس کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے روسی فیڈریشن کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
امریکی صدر بائیڈن نے نورڈ اسٹریم پائپ لائن میں دھماکہ کیوں کیا، وجہ سامنے آ گئی
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵حال ہی میں سی آئی اے کی جانب سے یورپ جانے والی روسی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کا انکشاف کرنے والے مشہور امریکی صحافی نے اس کارروائی کی وجہ بتا دی۔