-
فرانس: پرتشدد مظاہرے، پولیس نے کسانوں کو بھی نہیں چھوڑا
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶فرانس میں اس بار کسان سڑکوں پر نکل آئے۔
-
کیا جو بایڈن پھر پھسل گئے؟ (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲ایک ویڈیو گزشتہ روز سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ امریکی صدر جوبایڈن یوکرین سے پولینڈ پہنچنے کے بعد جہاز سے اترتے وقت پھسل کر گر پڑے، جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ انکے ہمراہ اسٹاف کی ایک خاتون کے ساتھ یہ اتفاق پیش آیا، تاہم ویڈیو میں موجود قرائن سے پتہ چلتا ہے کہ گرنے والا شخص بایڈن نہیں کوئی اور تھا۔
-
روس اور امریکہ میں سرد جنگ عروج پر، امریکی سفیر روسی وزارت خارجہ میں طلب
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲روس نے یوکرین تنازعہ کے حوالے سے امریکہ کے جارحانہ رویے پر امریکی سفیر لین ٹریسی کو طلب کرلیا ہے۔
-
روس نے امریکہ کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱روسی صدر کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے تاریخی معاہدے کو معطل کر نے پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
یوکرین کے لیے چین کا امن منصوبہ سامنے آ گیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیتری کولبا نے دعویٰ کیا کہ چینی حکمراں جماعت کے مرکزی کمیشن برائے خارجہ امور کے ڈائریکٹر نے بیجنگ کے امن منصوبے کے اہم نکات یوکرین کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔
-
ٹرمپ کا دعوی، بائیڈن ہمیں تیسری جنگ کی جانب لے جا رہے ہیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بائیڈن کی یوکرین پالیسی، ہمیں تیسری جنگ عظیم کی طرف لے جا رہی ہے۔
-
بائیڈن کے دورہ کیف پر ریپبلیکنز کا شدید احتجاج
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ یوکرین پر ریپبلیکنز ممبران کانگریس نے شدید احتجاج کیا ہے
-
یوکرین کے خلاف سرگرم عمل روس کے مسلح روبوٹ (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰روس یوکرین کے خلاف اپنے مسلح روبوٹ بھی استعمال کر رہا ہے، کس طرح، دیکھیئے اس ویڈیو میں!
-
کیا امریکہ نے روس کو بائیڈن کے دورۂ یوکرین سے آگاہ کیا تھا؟
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵گزشتہ روز امریکی صدر جوبایڈن نے یوکرین کا غیر اعلانیہ دورہ کیا تھا جس کے بارے میں امریکی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ماسکو کو اپنے صدر کے دورۂ یوکرین سے آگاہ کر دیا تھا۔
-
ممکنہ جوہری حادثے کی منصوبہ بندی کرلی گئی: روس
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳روسی وزرات دفاع نے اقوام متحدہ کے اجلاس سے قبل ماسکو کو قصوروار قرار دینے کے مقصد سے یوکرین پر اپنی سرزمین پر جوہری حادثے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔