-
یورپ کا جنگ یوکرین مین مزید حصہ ڈالنے کا اعلان
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱یورپی پارلیمنٹ نے روس مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، یوکرین کو ہتھیاروں کی زیادہ سے زیادہ ترسیل اوراس ملک میں جنگ کے شعلوں کو بھڑکائے رکھنے کا راستہ ہموار کردیا ہے۔
-
کیا داعش شام کا انتقام روس سے یوکرین میں لے رہا ہے؟
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶دہشت گرد گروہ داعش کے لوگو کے ساتھ یوکرین کے کمانڈر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
-
بائیڈن کے ڈاکٹروں نے صدارتی امور کے لئے انھیں پرفیکٹ قرار دے دیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴امریکا کے صدر جو بائیڈن کے ڈاکٹر نے انہیں صدارتی فرائض انجام دینے کے لیے موزوں قرار دیا ہے۔
-
شمالی کوریا واشنگٹن اورسئول کی فوجی مشقوں کا سخت جواب دے گا
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے جمعہ کے دن اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ واشنگٹن اورسئول کی جانب سے مشترکہ فوجی مشقوں کا محکم اوربھرپورجواب دے گا۔
-
روس، چین اورجنوبی افریقہ کی مشترکہ فوجی مشقیں، سپرسانک میزائل کا تجربہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴روس نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین اورجنوبی افریقہ کے ساتھ بحرہند میں مشترکہ فوجی مشقوں میں سپرسانک میزائل کا تجربہ کرے گا۔
-
روسی بحری بیڑے پر یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷روس نے سواستوپول کے علاقے میں اپنے بحری بیڑے پر یوکرین کے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
میونخ سیکورٹی کانفرنس، جرمنی کے ایئرپورٹ ملازمین کی ہڑتال
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر جرمنی کے بڑے ہوائی اڈوں کے ملازمین نے مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
-
شام میں ایرانی ڈرون نے امریکہ کو کیا پریشان، سینٹ کام کا اعتراف
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی فوج نے شمال مشرقی شام میں کونوکو آپریشنل علاقے میں واقع امریکی فوجی اڈے کے اوپر ایک ایرانی ڈرون کو مار گرایا۔
-
کیا روس کے نئے جنگی ڈرون، جنگ کی صورت حال بدل دیں گے؟
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷رپورٹوں میں یہ باتیں سامنے آ رہی ہیں کہ نئے روسی جنگی ڈرون جلد ہی میدان جنگ میں داخل ہوں گے۔
-
امریکہ کا عجیب دعوی، حملے سے پہلے ہی ایرانی ڈرون کا پتہ چل جاتا ہے
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲امریکہ کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ ہم ایرانی ڈرون حملوں کی پیشنگوئی کے لیے مصنوعی ذہانت (Artificial intelligence) کا استعمال کرتے ہیں۔