-
امریکہ بھر میں جاری احتجاجی مظاہرے
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶امریکہ کی مختلف ریاستوں اور شہروں من جملہ فونیکس۔ بالٹی مور اور ڈیلاس شہروں اور آلاسکا، ایلی نوئز، کنکٹی کٹ، فلوریڈا، میسوری، پینسلوانیا، نیویارک اور نیوجرسی احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کے منفی نتائج بر آمد ہوں گے: جوزف بورل
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کا نام دہشت گرد فہرست میں قرار دینے سے حالات مزید پیچیدہ ہوجائیں گے۔
-
جرمنی نے یوکرین کو لڑاکا طیاروں کی فراہمی پر جواب دے دیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳جرمنی نے یوکرین کو لیپرڈ 2 جنگی ٹینکوں کی فراہمی کے اعلان کے چند دن بعد ’’ لڑاکا طیاروں‘‘ کی فراہی سے انکار کر دیا۔
-
تیسری عالمی جنگ کن ہتھیاروں سے لڑی جائے گی
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق صدر دمیتری میدویدیف نے خبردار کیا ہے کہ کیف کو بکتر بند گاڑیاں اور مختلف قسم کے ہتھیار دے کر، تیسری جنگ عظیم کو روکا نہیں جا سکتا ہے۔
-
برطانیہ میں سلطنتی خاندان کے ہیں اربوں پاونڈ کے اثاثے
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ایک برطانوی اخبار نے لکھا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے عرب ممالک کے شاہی خاندان، انگلینڈ میں ایک ارب پاؤنڈ سے زیادہ کی جائیداد کے مالک ہیں۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴برطانوی مسلمانوں نے قرآن پاک کی توہین کے خلاف مظاہرہ کرکے اس ہتک آمیز فعل کی مذمت کی۔
-
تل ابیب اور حیفا نیتن یاہو مخالف مظاہروں کا مرکز بن گئے
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف وسیع مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
لوہانسک کے اسپتال پر یوکرین کا میزائل حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴یوکرین نے لوہانسک شہر میں واقع ایک ہسپتال کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں کم از کم 14 افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ، 7 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۰امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رواں ماہ چوتھی بار اجتماعی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف احتجاج
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف شہر میمفیس کے عوام نے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔