-
ایران اور روس کے سربراہوں کی ٹیلی فونک گفتگو
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۰ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹین کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگوکی خبر ہے جس میں دونوں ممالک کے صدور نے باہمی دلچسپی کے امور اور خصوصاً انرجی اور شام کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران اور یوریشیا ممالک کے درمیان ہوگی آزاد تجارت، ایم او یو پر دستخط
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۱تہران میں ایران اور یوریشیا ممالک کے درمیان آزاد تجارت کے لئے باہمی مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہو گئے ہیں، تقریب میں ایران کی آزاد تجارت کے سربراہ اور یوریشیا اتحاد کے اقتصادی امور کے سربراہ بھی موجود تھے۔
-
جنوبی کوریا کو آگ میں دھکیلنے کی کوشش
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ امریکہ کو جنوبی کوریا میں جوہری ہتھیار تعینات کردینے چاہئیں۔
-
یوکرین کو کریمیا پر حملے کے لئے ورغلا رہا ہے امریکا
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷ایک امریکی اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ واشنگٹن یہ اعتراف کر رہا ہے کہ یوکرین کو کریمیا پر حملہ کرنے کے لیے مزید ہتھیاروں اور فوجی ساز و سامان کی ضرورت ہے۔
-
زیلنسکی کو پوتن کے زندہ ہونے کا شک
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱یوکرین کے صدر نے گمان کا اظہار کیا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ پوتن زندہ نہيں ہیں۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کا قتل
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷امریکی پولیس نے ٹائر نیکولز نام کے ایک انتیس سالہ سیاہ فام شہری کی جان لے لی ہے۔
-
واشنگٹن کی ایف کو روس پر دہشت گردانہ حملوں کی ترغیب دے رہا ہے: روسی سفیر
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۸امریکہ میں روسی سفیر آنتونوف نے کہا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کریمیہ کے بارے میں اشتعال انگیز بیان دے کر یوکرینی حکام کو روس میں دہشت گردانہ اقدامات کی ترغیب دلا رہی ہے۔
-
امیرعبداللہیان اور بورل کی گفتگو، یورپی پارلیمنٹ کے غیرسنجیدہ اقدام پر سخت اعتراض
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴یورپی پارلیمنٹ کے ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت اور غیرسنجیدہ اقدام پر ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنا سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
لوڈڈ اسلحے سے کھیلتا ایک ننہا امریکی بچہ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲امریکہ؛ چینل این بی سی نے ریاست انڈیانا کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی ہے جس میں ایک ننہے بچے کو ایک لوڈڈ اسلحے کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بچے کے باپ کو پولیس نے حراست میں لے کر اسلحہ ضبط کر لیا ہے، جبکہ خود بچے کو اسکی ماں کے حوالے کر دیا گیا۔
-
قطبِ شمالی کے اوپر روسی بمبار طیاروں کی اڑان (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴آئی آر آئی بی نیوز نے رویٹرز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ منگل کے روز روس کے دو اسٹریٹیجک بمبار طیاروں نے قطب شمال کے آزاد سمندر کے اوپر گشتی اڑان بھری جو دس گھنٹوں تک جاری رہی۔