-
برطانیہ، سیکڑوں پولیس اہلکار برطرف
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹لندن پولیس کے سیکڑوں اہلکار اخلاقی بدعنوانی کی وجہ سے برطرف کر دیئے گئے ہیں۔
-
امریکہ، اسرائیل سے یوکرین ہتھیار بھیج رہا ہے!
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳امریکہ، مقبوضہ فلسطین میں ذخیرہ شدہ گولہ بارود یوکرین بھیج رہا ہے۔
-
یوکرین کو جدید ترین ٹینک دینے کا اعلان: برطانیہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے یوکرین کو روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے یوکرین کو جدید ترین ٹینک فراہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یوکرین میں ہیلی کاپٹر تباہ، وزیرداخلہ سمیت سولہ عہدیدار ہلاک (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷ہیلی کاپٹر کے حادثے میں یوکرین کے وزیر داخلہ سمیت سولہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ میں نرسوں کی دو روزہ ہڑتال
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶برطانوی نرسوں نے تنخواہوں کی ادائیگی کے طریقے کے خلاف دو روزہ احتجاجی ہڑتال شروع کردی ہے۔
-
جاپان میں ساحلی گارڈز کا اسپیشل گشتی شپ مٹی میں دھنس گیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹جاپانی ساحلی گارڈز نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ایک اسپیشل گشت کرنے والا فوجی شپ نیگاتا صوبے کے نزدیک مٹی میں دھنس گیا ہے جب کہ بحری جہاز میں 43 بحری گارڈز بھی سوار ہیں۔
-
تل ابیب میں ایک اور فیکٹری نذر آتش
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹تل ابیب کے مضافات میں واقع ایک فیکٹری نذر آتش ہوگئی۔
-
چین میں آبادی کم ہونے لگی
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ساٹھ سال بعد پہلی بار چین کی آبادی میں کمی آئی ہے۔
-
کی ایف کی پالیسیوں کا کوئی نتیجہ نکلنے والا نہیں: پوتین
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸روس کے صدر پوتین نے اپنے ترک ہم منصب اردوغان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
یوکرین امریکی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ: سی این این کی رپورٹ
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹مغربی ممالک بالخصوص امریکہ یوکرین کو بڑے پیمانے پر مالی اور اسلحہ جاتی امداد فراہم کر رہے ہیں جس کی مالیت دسیوں ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ کی ایف کو ایسے ہتھیار دیئے جا چکے ہیں جنہیں اس سے قبل کبھی استعمال نہیں کیا گیا تھا۔