-
امریکی کانگریس پر پھر ہو سکتا ہے بڑا حملہ، پولیس چیف کا انتباہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰امریکی کانگریس کے پولیس چیف نے خبردار کیا ہے کہ کانگریس پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے۔
-
یوکرین میں امریکا کا میزائل سسٹم تباہ، روس کا بڑا دعوی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴روس کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین میں امریکی میزائل سسٹم کو تباہ کر دیا۔
-
برطانیہ؛ خواتین کی جان خطرے میں
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹لندن میں ایک لڑکی کی لاش اس کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اس لڑکی کو نئے سال کی چھٹیوں کے موقع پر قتل کیا گیا ہے۔
-
یوکرین نے روس پر امریکی ہتھیاروں سے حملہ کیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰یوکرین نے روس کے خلاف امریکہ کے دیئے ہوئے ہیمارس میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملے کئے ہیں۔
-
یوکرین غلط پروپیگنڈا کر رہا ہے، ہمارے صرف 63 فوجی مرے: روس
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶یوکرین کے ایک دن میں 760 روسی فوجی مارنے کے دعوے پر روس نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک غلط پروپیگنڈا ہے اور ہمارے صرف 63 فوجی مرے ہیں۔
-
کیا بنیامن نیتن یاہو اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل ہوں گے؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵ایک صیہونی جنرل کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
-
برطانیہ نے روس سے گیس کی درآمدات روک دی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶برطانیہ کی وزارت خارجہ نے روس سے گیس کی درآمدات روکنے کا اعلان کیا ہے۔
-
نئے عیسوی سال میں یورو زون کی معیشت مزید کمزور ہو گی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸نئے عیسوی سال میں یورو زون کی معیشت توانائی کے بحران اور بڑھتی افراط زر کی بنا پر مزید چھوٹی اور کمزور ہو جائے گی۔
-
یوکرین کا بڑا دعویٰ؛ 48 گھنٹے میں روس کے 1470 فوجی ہلاک ہوئے
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸یوکرین نے 2023 میں بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹے میں روس کے 1470 فوجی ہلاک کئے گئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں 2023 کا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۵سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کو نیا عیسوی سال مبارک ہو۔