-
یوکرین کی نیٹو میں شمولیت بعید ہے: فرانسیسی صدر
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۸فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی مغربی فوجی اتحاد نیٹو میں شمولیت کا امکان بہت کم ہے۔
-
امریکہ کو شدیدترین برفانی طوفان کا سامنا، لاکھوں بجلی سے محروم، دسیوں ہلاک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴برفانی طوفان نے امریکہ کی متعدد ریاستوں میں ہنگامی کیفیت پیدا کردی ہے۔
-
نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت مبارک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶آج دنیا بھر میں نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کب ختم ہو رہی ہے؟ ترکیہ کا اہم بیان
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸ماسکو اور کیف کے درمیان امن مذاکرات کی متعدد کوششوں کے باوجود ترکیہ نے کہا ہے کہ یوکرین- روس جنگ آسانی سے ختم ہونے والی نہیں ہے۔
-
کیا، ایران نے روس کو میزائل دیئے، یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کا اہم بیان
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے چیف کا کہنا ہے کہ ایران نے روس کو میزائل نہیں دیئے۔
-
روس کے حملے میں یوکرین کے 30 فوجی ہلاک 4 بکتر بند گاڑیاں اور 2 ٹینک تباہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴روس کی وزارت دفاع کے مطابق، یوکرین میں ہونے والی تازہ کارروائی میں یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔
-
برطانیہ اور فرانس میں مختلف شعبوں کے ملازمین کی ہڑتال
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴برطانیہ اور فرانس میں مختلف شعبوں میں کام کرنے والے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جم گیا امریکہ، 10 لاکھ افراد بجلی سے محروم، 4 ہزار پروازیں منسوخ (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳امریکہ میں موسم سرما کے بڑے طوفان کے باعث ملک کی نصف سے زائد آبادی کو شدید برف باری اور یخ بستہ ہواؤں کا سامنا ہے جبکہ 10 لاکھ سے زیادہ افراد بجلی سے محروم ہیں اور متعدد پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔
-
روس کا بڑا بیان، یوکرین آپریشن کا مقصد حاصل ہوا، اب مذاکرات کے لئے تیار
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو کافی حد تک غیر مسلح کر دیا گیا ہے۔
-
پیرس میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والی فائرنگ میں چھے افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔