-
شکست کے بعد فرانس میں فسادات+ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا کے ہاتھوں فرانس کی شکست کے بعد فرانس کے دار الحکومت پیرس سمیت کئی شہروں میں فسادات پھوٹ پڑے۔
-
تھائی لینڈ بحریہ کی کشتی الٹنے سے 31 فوجی لاپتہ، 75 کو بچا لیا گیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳تھائی لینڈ نیوی کے ترجمان کے مطابق ایک بحری جنگی کشتی کے حادثے میں 31 فوجی لاپتہ ہوگئےہیں جب کہ 75کو بچا لیا گیا ہے، اس جنگی کشتی پر 106 افسر تعینات تھے۔
-
شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائیٹ کا کامیاب تجربہ کر لیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک جاسوس سیٹلائٹ کے خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا، ارجنٹینا کی بادشاہت برقرار+ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل مقابلے میں ارجنٹینا نے فرانس کو ایک دلچسپ مقابلے میں شکست دے دی۔
-
فرانس اور ارجنٹائن کے کوچ نے ایک دوسرے کے بارے میں کیا کہا ؟
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰ورلڈکپ کی فائنلسٹ ٹیموں کے کوچ حضرات نے اپنی فتح کا عزم ظاہر کرتے ہوئے ایک دوسرے کی ٹیموں کو بہترین قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ کے گائیڈڈ میزائل یوکرین پہنچ گئے
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵برطانیہ کی وزارت دفاع نے یوکرین کو بریمسٹون- ٹو گائیڈڈ میزائل دیئے جانے کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ میزائل کی ایف کو اپنے دفاع کے لئے دیئے جا رہے ہیں۔
-
برطانیہ میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال، عام زندگی مفلوج
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹برطانیہ میں ٹرانسپورٹ ملازمین کی ہڑتال کے سبب عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔
-
مطالبات پورے نہ ہوئے تو ہڑتال کی شدت میں اضافہ ہوگا: برطانوی نرسوں کا اعلان
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰برطانوی نرسوں کی یونین نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ کئے گئے تو اگلے مرحلے میں ہڑتال کی شدت میں اضافہ کر دیا جائے گا۔
-
برطانیہ کا دارالحکومت لندن، پانی میں ڈوب گیا
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹لندن میں پانی کی سپلائی کا پائپ پھٹ جانے سے بہت سے گھروں میں پانی داخل ہوگیا اور دوسری طرف ہزاروں گھروں کا پانی کٹ گیا۔
-
یوکرین اور امریکہ جراثیمی ہتھیار تیار کر رہے ہیں: روس کا بیان
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴اقوام متحدہ کے جراثیمی ہتھیاروں کے ترک اسلحہ معاہدے کا نواں اجلاس اختتام پذیر ہوا۔