-
اسپین کو اپ سیٹ اور سوئٹزرلینڈ کوعبرتناک شکست
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۱فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں اسپین کو اپ سیٹ اور سوئٹزرلینڈ کوعبرتناک شکست سے دوچار ہونا پڑا ۔
-
کرسمس نزدیک اور اٹلی میں شدید بحران، سیکڑوں افراد سڑکوں پر+ ویڈیو+ تصاویر
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸اٹلی کی کمزور معیشت نے ہزاروں تعمیراتی کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے۔
-
سب سے زیادہ خاتون قیدی امریکہ میں (ویڈیو)
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱امریکی جیلوں میں گزشتہ ۴۰ برسوں کے دوران خاتون قیدیوں کی تعداد میں 700 گنا اضافہ ہوا ہے اور اس وقت ایک رپورٹ کے مطابق امریکی جیلوں میں 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد خواتین جیلوں میں قید ہیں۔ یہ تعداد دنیا میں خاتون قیدیوں کی ایک ملک کے اندر سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکی جیلوں میں قید خواتین میں سے بہت سوں کو جیل انتظامیہ کے غیر انسانی رویے منجملہ جنسی استحصال کا سامنا ہے۔
-
برازیل سے شکست کے بعد جنوبی کوریا کے کوچ نے استعفیٰ دے دیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴جنوبی کوریا کے کوچ نے برازیل سے چار ایک کی بھاری شکست کے بعد، اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
برازیل اور کروشیا کوارٹر فائنل میں، پری کوارٹر فائنل کے آخری دو مقابلے آج
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰فٹبال ورلڈ کپ کے پری کواٹر فائنل کا سلسلہ جاری ہے اور پیر کے روز کھیلے گئے دو سنسنی خیر مقابلوں میں برازیل نے جنوبی کوریا اور کروشیا نے جاپان کو ہرا کر کواٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ فٹ بال ورلڈ کپ میں آج آخری دو پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے۔
-
شمالی کوریا نے اس بار ایک ساتھ داغے 130 گولے، امریکہ دیکھتا ہی رہ گیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶شمالی کوریا نے مشرقی، مغربی ساحل کے توپ خانے سے ایک ساتھ تقریباً 130 گولے داغے ہیں۔
-
مغربی میڈیا کا روسی فضائیہ کو بڑا نقصان پہنچنے کا دعویٰ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷مغربی ذرائع نے روس کے فوجی ہوائی اڈے پر دھماکے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
روس نے یورپ کو تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳روس کے نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک روسی تیل کی برآمداتی قیمت کی حد معین کرنے والے ملکوں کو تیل فراہم نہیں کرے گا۔
-
جنگ یوکرین کے نتیجے میں پورپ تباہ جائے گا، فرانسیسی صدر
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹فرانس کے صدر نے امریکہ کی ہیوی سب سیڈ پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ یوکرین ختم ہونے کے بعد بہت سی یورپی صنعتیں تباہ ہوکر رہ جائیں گی۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں امباپے کا نیا ریکارڈ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴فرانس کے مشہور کھلاڑی امباپے نے قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال کے مقابلوں میں ایک اور ریکارڈ قائم کرلیا۔