-
فیفا ورلڈ کپ 2022, فرانس اور انگلینڈ کوارٹر فائنل میں، پولینڈ اور سینیگال آؤٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۱فیفا ورلڈ کپ 2022 میگا ایونٹ میں آج بھی دو پری کوارٹر فائنل میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ جاپان اور کروشیا کے درمیان ہو گا، جبکہ دوسرے میچ میں جنوبی کوریا کی ٹیم برازیل سے مقابلہ کرے گی۔
-
امریکہ میں 7 سالہ بچی سمیت 5 ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶امریکہ میں 7 سالہ بچی سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی صدر کے دورۂ بحرین کے موقع پر تل ابیب ایئرپورٹ کی چیک پوسٹ پر حملہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰صیہونی حکومت کے صدر کے پہلے دورۂ بحرین کے موقع پر، تل ابیب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کی سیکورٹی داؤ پر لگ گئی۔
-
موساد کو اسرائیل کے حکام کی ناکامی کا علم ہے: ایران
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳ایران کے ایک اعلی سکیورٹی آفیسر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کو معلوم ہے کہ دنیا میں صیہونی حکومت کے حکام اور آفیسر کس طرح اور کیوں ایک کھوٹے سکے کی مانند ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ سے امریکہ اور آسٹریلیا باہر، ارجنٹینا اورنیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵فیفا ورلڈ کپ سے امریکہ اور آسٹریلیا شکست کھانے کے بعد باہر ہو گئے جبکہ ارجنٹینا اورنیدرلینڈزنے کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
برطانوی شہری، جانوروں کی غذائیں کھانے پر مجبور
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸برطانیہ کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ افراط زر نے برطانوی شہریوں کو جانوروں کی خوراک اور غذائیں کھانے پر مجبور کر دیا۔
-
امریکہ کو منہ کی کھانی پڑی، روس کا امریکی شرائط قبول کرنے سے انکار
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵روس نے یوکرین کے معاملے میں مذاکرات کی امریکی پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے تاہم کہا کہ وہ یوکرین سے باہر نہیں نکلے گا۔
-
ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے کوچ کی فیفا پر کڑی نکتہ چینی
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷ارجنٹائن اور آسٹریلیا کی ٹیم کے کوچ نے فیفا کی منصوبہ بندی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ٹیموں کو آرام کے لیے زیادہ وقت درکار تھا۔
-
برطانوی وزیراعظم نے مظاہروں کو کچلنے کا حکم دے دیا
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵برطانیہ کے وزیراعظم نے تحفظ ماحولیات کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف طاقت کے استعمال کی دھمکی ہے۔
-
اٹلی میں عام ہڑتال، لوگ سڑکوں پر نکل آئے
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹اٹلی کے عوام نے زندگی کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے خلاف عام ہڑتال کی ہے۔