-
فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کا ناک آؤٹ مرحلہ شروع
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۴فٹ بال کے شائقین اب 32 ٹیموں کے بجائے 16 ٹیموں کے مابین مقابلہ دیکھیں گے جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔
-
امریکہ نے آزادی اظہار رائے کی پامالی کا مرثیہ پڑھا!
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹دہشتگرد امریکہ اپنے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کیلئے آزادی اظہار بیان اور مذہبی آزادی کا راگ الاپ رہا ہے۔
-
جو بائیڈن کے بیان کے بعد یوکرین سے مذاکرات کے لئے روس ہوا تیار مگر...
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ مذکرات کے لیے تیار ہیں لیکن اس سے قبل مغرب کو ہمارے مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے۔
-
القاعدہ برصغیر اور ٹی ٹی پی پر پابندی کا امریکی دعوی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴حکومت امریکہ نے القاعدہ بر صغیر اور تحریک طالبان پاکستان پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔
-
روس نے امریکی ریڈار سسٹم اور ھیمارس میزائلوں کو تباہ کردیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جمہوریہ دونتسک کے علاقے اوریخوواتکا میں امریکہ کے ھیمارس میزائل اور اسی طرح ریڈار AN / TPQ-37 کو تباہ کردیا گیا ہے۔
-
فیفا ورلڈکپ 2022؛ جاپان اور اسپین ناک آؤٹ مرحلے میں، سابق چیمپیئن جرمنی باہر
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲فیفا ورلڈکپ قطر بیس بیائس میں جاپان اور اسپین نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ، آج بھی 4 میچز کھیلے جائیں گے
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱فٹبال کے شائقین قطر میں دلچسپ مقابلوں سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
-
کیا ایٹمی جنگ قریب ہے؟ روس کے وزیر خارجہ کا اہم بیان
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹روس کے وزیر خارجہ سرگرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مغرب نے یہ آس لگا رکھی تھی کہ یورپ اور دنیا میں روس اپنی پرانی پوزیشن دوبارہ حاصل نہیں کر سکے گا۔
-
فرانس میں ڈاکٹروں کی ہڑتال
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸فرانس میں پرائیوٹ ڈاکٹروں اور بائیولوجسٹ نے اپنے مطالبات کے حق میں دو روزہ ہڑتال شروع کردی ہے۔ دوسری جانب لندن اور ویلز کے ایمبولینس ڈرائیوروں نے بھی تنخواہوں میں کمی کے خلاف ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
فرانسیسی فٹبال فیڈریشن نے فیفا میں شکایت دائر کردی
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹فرانسیسی فٹبال فیڈریشن نے تیونس کے خلاف میچ میں کیا جانے والا گول قبول نہ کرنے پر، فیفا میں شکایت دائر کردی ہے۔