-
اسرائیل کے عام انتخابات میں انتہا پسند نیتن یاہو کے اتحاد کی کامیابی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۹اسرائیل کے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم نیتن یاہو کے دائیں بازو اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی۔
-
روس کا دعوی، عالمی دہشت گردوں کو جمع کیا جا رہا ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹یوکرین کی مدد کے لئے بین الاقوامی دہشت گردوں کو جمع کیا جا رہا ہے۔
-
شمالی کوریا نے اپنے ارادے ظاہر کر دیئے
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
یوکرین میں امریکی لیبارٹریوں کی تحقیقات کا مطالبہ: روس کی درخواست، چین کی حمایت
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹چین نے بھی روس کی اس درخواست کی حمایت کا اعلان کیا جس میں یوکرین میں امریکی لیبارٹریوں سے تحقیق کی بات کہی گئی تھی۔
-
برطانیہ کے ایٹم بموں کی تعداد کتنی ہے؟
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹برطانیہ کے ایٹمی وار ہیڈ کی تعداد دو ساٹھ تک پہنچنے والی ہے۔
-
روسی وزیر خارجہ کا دورہ اردن
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف اردن کے دورہ پر آج روانہ ہوں گے جہاں وہ اعلی اردنی حکام سے علاقائی، بین الاقوامی اور دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
مغربی عالمی دہشت گردوں کو یوکرین کی مدد کیلئے کی ایف میں جمع کر رہے ہے:روس
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱روسی نیشنل سیکیورٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور لندن بین الاقوامی دہشت گردوں کو کی ایف کی مدد کےلئے یوکرین میں لا رہے ہیں۔
-
یونان پہنچنے کی خواہش میں 70 افراد کے ڈوبنے کا خدشہ، 20 کی لاشیں نکال لی گئیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷یونانی کوسٹ گارڈز نے 20 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی ہیں جو غیر قانوی طور پر یونان میں پناہ حاصل کرنے کی غرض سے کشتی میں سوار ہو کر اُس کے ساحل کی طرف بڑھ رہے تھے۔ کشتی میں 70 افراد سوار تھے جن میں سے بیشتر ابھی تک لاپتہ ہیں۔
-
شمالی کوریا کا ایک میزائل تجربہ، گزشتہ روز بھی 17 میزائل داغے گئے تھے
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵شمالی کوریا نے آج مسلسل دوسرے دن بھی جاپان کی طرف بلیسٹک میزائل داغے ہیں۔ گزشتہ روز شمالی کوریا نے جاپان اور جنوبی کوریا کی جانب 17 میزائل اور 100 آرٹلری گولے فائر کئے تھے۔
-
روس نے فوجی مقاصد کا حامل سیٹلائٹ خلاء میں پہنچا دیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷روسی وزارت دفاع نے ایک فوجی استعمال کا سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی خبر دی ہے۔