-
چار ٹیمیں سپر 12 راونڈ میں پہنچیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ میں پہنچنے والی چار ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا ہے اور سری لنکا اور نیدرلینڈز کے ساتھ ساتھ آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیموں نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
-
روس شمالی کوریا سے ہتھیار خریدنا چاہتا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس یوکرین جنگ میں حملے جاری رکھنے کےلئے شمالی کوریا سے ہتھیار خریدنے کے امکانات پر غور کررہا ہے۔ اس سے پہلے امریکہ ایران پر بھی روس کو ہتھیار فراہم کے بے بنیاد الزام لگا چکا ہے۔
-
صیہونی ٹیلی کام میں حماس کے جاسوس گرفتار کرنے کا صیہونی ریاست کا دعوی
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے لئے کام کرنے والے تین جاسوسوں کی گرفتاری کا دعوی کیا ہے جو اسرائیل کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونیکیشن ادارے میں حماس کے لئے جاسوسی کر رہے تھے۔
-
لز ٹرس بھی وزیراعظم کی کرسی پر زیادہ دیرتک نہیں ٹک سکیں
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵برطانیہ کی وزیر اعظم لز ٹرس نے منصب سنبھالنے کے محض دوسرے مہینے میں ہی اپنے عہدے سے استعفے کا اعلان کردیا ہے۔
-
نیدرلینڈز کو شکست، سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سپر بارہ کے مرحلے میں پہنچ گیا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کے نویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر ایونٹ میں سپر بارہ کے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
مقاومت کے پن پوائنٹ میزائلوں کا مقابلہ آئرن ڈوم نہیں کر پائے گا۔ سابق صیہونی جنرل
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳غاصب صیہونی حکومت کے ایک ریٹائرڈ فوجی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کا آئرن ڈوم دفاعی سسٹم تحریک مزاحمت کے پن پوائنٹ اور بلسٹک میزائلوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
-
روس کا امریکہ سے کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کا مطالبہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱روس نے امریکہ سے تمام کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نیٹو یوکرین کی مدد کرکے روس سے ڈائریکٹ جنگ کے قریب ہورہا ہے۔ زاخارووا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ نیٹیو کی طرف سے یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی نیٹو کو روس سے ڈائریکٹ جنگ کے قریب کر رہی ہے
-
فرانسیسی کمپنی داعش کی مالی مددگار نکلی، 10 ملین ڈالر فراہمی کا اعتراف
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱شام میں جاری بحران کے دنوں میں فرانسیسی سیمنٹ ساز کمپنی لافارج نے داعش کو 10 ملین ڈالر کی امداد فراہم کی، لافارج کے خلاف امریکہ میں مقدمہ قائم
-
میانمار کی سب سے بڑے جیل میں دھماکہ، متعدد ہلاک اور زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵میانمار کی سب سے بڑی جیل میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم آٹھ لوگ ہلاک اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئےہیں