-
شمسی نظام کے سب سے بڑے سیارے سے 30 گنا بڑے سیارے کا انکشاف
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸چلی کی سانٹیاگو یونیورسٹی سے وابستہ ماہرین فلکیات نے ایک دوسرے شمسی نظام میں ایسے سیارہ مشتری کا انکشاف کیا ہے جو کہ ہمارے شمسی نظام میں موجود جوپیٹر سیارے سے تیس فیصد زیادہ بڑا ہے۔
-
امریکہ نے ریاض کو نئے ہتھیار دینے سے ہاتھ کھینچ لیا؟
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹امریکہ ریاض کو نئے ہتھیار دینے سے ہاتھ کھینچ سکتا ہے۔
-
علاقے میں فوجی نقل و حرکت کے نتائج پر شمالی کوریا کا انتباہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹جزیرہ نمائے کوریا میں بڑھتی ہوئی سخت کشیدگی کے دوران ، پیونک یانگ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور جنوبی کوریا کے اشتعال انگیز اقدامات کا شمالی کوریا کی جانب سے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
یوکرین کو ختم کرنا نہیں چاہتے: پوتین
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰روس کے صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کو ایک ملک کی حیثیت سے ختم نہیں کرنا چاہتا۔
-
نیٹو کے ٹھکانوں پر روس کا شدید حملہ+ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳روس اور یوکرین کے خلاف جنگ جاری ہے جس میں دونوں فریق کو شدید نقصان ہوا ہے۔
-
سعودی عرب سے ناراض ہوا امریکا
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹امریکا نے سعودی عرب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ موجودہ حالات میں روس کا ساتھ دے رہا ہے جبکہ سعودی عرب نے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
بیلا روس کی مسلح افواج کو تیار رہنے کا حکم
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵بیلا روس نے بھی اپنی مسلح افواج کو ہر قسم کے حالات کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار رہنے کے احکامات صادر کردیئے ہیں۔
-
یوکرین پرروس کے ڈرون اور میزائل حملے
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کیف اور ساحلی شہر اودیسا سمیت ملک کے مختلف علاقوں پر روس کے ڈرون اور میزائل حملے بدستور جاری ہیں۔
-
یورپ کو روس کا انتباہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶روس نے نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کے تباہ کن اثرات کے نتائج کے بارے میں یورپ کو خبردار کیا ہے۔
-
فنلینڈ میں میڈکل اسٹوروں پر آیوڈین کی گولیاں خریدنے کی بھیڑ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹فنلینڈ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ لوگوں کا میڈیکل اسٹوروں پر آیوڈین کی گولیاں خریدنے کا ہجوم لگا ہوا ہے۔