-
یورپ میں ہی ترکیہ کا مستقبل ہے: فرانسوا اولینڈ
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰فرانس کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ یورپ کو توانائی کے بڑے بحران کا سامنا ہے۔
-
ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے امریکہ مخالف مظاہرہ کیا گیا۔
-
شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربات جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳جاپان نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربات جاری ہیں اور اس کے دو میزائل جاپان کے اقتصادی علاقے سے باہر گرے ہیں۔
-
یوکرین کے 220 فوجی اہداف صرف 24 گھنٹے میں نشانہ بنے
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲روس کی وزرات دفاع نے کہا ہے کہ روسی جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپ خانے کی جانب سے گذشتہ چوبیس گھںٹے کے دوران یوکرین کے دو سو بیس سے زائد فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
نوبل انعام پانے والے سوئیڈش سائنس داں کو تالاب میں پھینک دیا گیا+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸سوئیڈن کے سوانتے پابو نے فزیولوجی یا میڈیسن کے میدان میں اس سال کا نوبل انعام اپنے نام کرلیا۔
-
پوری دنیا میں جشن عید میلاد النبی، درود پاک سے فضا معطر
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶ہندوستان، پاکستان اور بنگلادیش سمیت پوری دنیا میں جشن عید میلاد النبی بھرپور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے اقوام متحدہ کی سرگرمیوں کی حمایت کرتے ہیں: جرمنی
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷جرمنی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر سمیت خطے کے تنازعات کے پرامن حل کے لیے اقوام متحدہ کی سرگرمیوں کی حمایت کرتے ہیں۔
-
برطانیہ میں 40 ہزار ریلوے کارکنوں کی ہڑتال، نظام نقل و حمل درہم برہم
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵برطانیہ کے ریلوے کے ہزاروں کارکنوں نے تنخواہوں کی صورتحال کے پیش نظر ہڑتال کردی۔
-
روس کے خلاف ممکنہ حملے میں پہل پر لاوروف کا ردعمل
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷روس کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے خلاف ایٹمی حملے میں پہل کرنے پر نیٹو سے یوکرینی صدر زیلنسکی کی درخواست پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کی حکومت جنگ میں مہلک ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ پیدا کر رہی ہے۔
-
روس نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو خبردار کر دیا
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵روس نے امریکہ اور "کیف حکومت" کے دیگر حامیوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔