-
امریکہ چوری سے باز نہ آیا
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ شام میں امریکی غاصب فوجی اپنے زیر قبضہ علاقوں میں تیل کے ذخائر کی لوٹ مار جاری رکھے ہوئے ہیں اور امریکی فوجی عراق میں اپنے فوجی اڈے میں تیل کی پچاس ٹینکر منتقل کر چکے ہیں۔
-
خارکف میں متعدد دھماکے
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷مشرقی یوکرین کا شہر خارکف، ہونے والے متعدد دھماکوں سے لرز اٹھا۔
-
دو تہائی امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکہ میں جمہوریت کا کام تمام ہوچکا
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵دو تہائی امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکہ میں جمہوریت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔
-
بین الاقوامی تجارت میں قومی زر مبادلہ کے استعمال پر تاکید
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴روس کے صدر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تجارت میں قومی زر مبادلہ کا استعمال، مختلف ممالک کے مابین اتحاد بڑھا سکتا ہے۔
-
یورپ میں توانائی اور اقتصادی بحران
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰یورپی یونین کے رکن دو بڑے ممالک، جنگ یوکرین کی وجہ سے اقتصادی اور توانائی کے بحران سے دوچار ہیں ۔ ایک طرف جرمنی اقتصادی مسائل اور توانائی کے بحران کے ساتھ ہی یوکرینی پناہ گزینوں کے سیلاب سے روبرو ہے تو دوسری طرف فرانس میں تیل اور گیس کے بحران نے شدت اختیار کرلی ہے۔
-
روس میں انسانی حقوق کونسل کا خصوصی رپورٹر تعینات، روس کی مخالفت
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے روس پر عائد مبینہ الزامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک غیروابستہ رپورٹر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یورپ کے خلاف سترہزارفوجی بھیجنے کےلئے آمادہ ہیں۔ چچن صدر
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۴صدر رمضان قدیروف نے ٹیلی گرام پر اپنے اکاؤنٹ پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ یورپ کی دین اورمذہب مخالف اقدار کے خلاف ہیں اور چچنیا شیطانی پجاریوں سے مقابلے کےلئے دنیاکے ہرکونے میں مقابلے کا اعلان کرتا ہے۔
-
روس کی شمولیت سے ہی دیرپا امن کا حصول ممکن ہے۔سابقہ جرمن چانسلر
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵جرمنی کی سابقہ چانسلر انجیلا مرکل نے کہا کہ سرد جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک روس کے تعاون سے دیرپا امن کا حصول ممکن نہیں ہوجاتا۔
-
امریکہ کو اقوام متحدہ میں زبردست جھٹکا، ہندوستان نے کی چین کی خاموش مدد
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں چین کے بارے میں پیش کی گئی امریکی تجویز مسترد کر دیئے جانے سے امریکہ کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔
-
صیہونی حکام کی جانب سے جنگ کی باتیں محض دھوکہ ہیں، اسرائیلی ذرائع ابلاغ
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱صیہونی ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی وزیر جنگ کی جانب سے اعلان آمادگی کو کھلی سیاسی چال قرار دیا ہے۔