-
امریکی ڈرون کی کارروائی کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کو استعمال کرنے کا انکشاف
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳امریکی ڈرون کی جانب سے کارروائی کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کو استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
قلم کی طاقت، فرانسیسی مصنفہ کو نوبل انعام
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۰طبقاتی اور جنسی استحصال کے ذاتی تجربات پر مبنی ناولز لکھنے والی فرانسیسی مصنفہ اینی ایرنو نے سال 2022 کا نوبل انعام برائے ادب اپنے نام کر لیا۔ مصنفہ کو یہ انعام دلیرانہ اور تنقیدی اندازِ تحریر رکھنے پر دیا گیا۔
-
برطانیہ، مذہب کی بنیاد پر ہونے والے حملوں کا سب سے زیادہ شکار مسلمان ہیں
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹برطانوی حکام کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں مذہب کی بنیاد پر نفرت آمیز حملوں کا شکار ہونے والوں میں سرفہرست مسلمان ہیں۔
-
تھائی لینڈ میں اندھا دھند فائرنگ، 38 ہلاک، بیشتر بچے
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبے میں جمعرات کو ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 38 افراد کو ہلاک کردیا۔
-
روسی صدر نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کو قومی اثاثہ قرار دے دیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱روس کے صدر نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کو وفاقی قومی اثاثوں میں شامل کا فرمان جاری کردیا ہے۔
-
جرمنی میں کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے پر انتباہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵جرمنی کے اقتصادی تحقیقاتی ادارے نے اپنے ملک میں جرمن کمپنیوں کے وسیع پیمانے پر دیوالہ ہونے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل داغ کر امریکہ کو کیا پیغام دیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲شمالی کوریا کے حکام نے ایک اور میزائل داغ کر امریکہ کو پیغام دیا ہے کہ تم دھمکی دیتے رہے اور سازش کرتے رہو ہم تمہاری دھمکیوں میں آنے والے نہیں ہیں۔
-
سابق انتہا پسند صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی حالت خراب ہسپتال میں داخل
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷سابق انتہا پسند صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی حالت خراب ہو گئی جس کے بعد اسے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔
-
روبوٹ نے توڑا ریکارڈ+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵امریکا کی ایک یونیورسٹی میں بنائے گئے روبوٹ نے 30 سیکنڈ میں 100 میٹر دوڑ کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
-
بلی تھیلے سے باہر آ گئی، برطانوی وزیر اعظم نے کھولے پتے+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹برطانیہ کی نئی وزیر اعظم اور کنزرویٹو پارٹی کی رہنما لز ٹرس نے کہا ہے کہ میں انتہا پسند صیہونی ہوں اور اپنی حکومت میں برطانیہ اور اسرائیل کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے پر کاربند ہوں۔