-
شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں کا جواب امریکہ اور جنوبی کوریا نے مل کر دیا
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹امریکہ اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں کا جواب مل کر دیا ہے۔
-
ڈچ عوام کا عجیب احتجاج+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶ہالینڈ کے مظاہرین نے وزیراعظم کی تصویر پر انڈے پھینکے۔
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر امریکہ پریشان
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰امریکہ نے شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے تجربے کی مذمت کی ہے۔
-
کمبل کے ساتھ اسٹوڈینٹس کلاسوں میں+ ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱جمہوریہ چیک میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے اسکول اور کالجوںمیں سردی کے موسم میں گرمی کے سارے سسٹم کٹ گئے ہیں۔
-
بیلسٹک میزائلوں کی زبان میں شمالی کوریا کا امریکہ کو پیغام
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے آج صبح ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
برطانوی مظاہرین نے بجلی کے بل جلا دیئے+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱برطانوی شہریوں نے مہنگائی اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے بجلی کے بلوں کو جلا دیا۔
-
فرانس میں حجاب کی ترغیب
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹فرانس میں دیگر لڑکیوں کی حجاب سے متعلق ترغیب کے لئے باحجاب لڑکیوں کی جانب سے عمل میں لائے جانے والے اقدامات تیز ہو گئے ہیں۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان سے بڑھتے ہوئے جانی و مالی نقصانات
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳سمندری طوفان آئی این کے باعث امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پچاسی ہو گئی ہے۔
-
امریکہ نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکے کا اصل ذمہ دار: روس
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ کو نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں خرابکارانہ کارروائی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
جرمنی، توانائی کی بڑھتی قیمت کے نتیجے میں ہزاروں کاروباری مراکز دیوالیہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰جرمنی کے ہزاروں کاروباری مراکز توانائی کی بڑھتی قیمت کے نتیجے میں دیوالیہ ہو رہے ہیں۔