-
روس کی آئیںی عدالت نے نئے علاقوں کی روس میں شمولیت کی توثیق کر دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰روس کی آئیںی عدالت نے یوکرین سے چار علاقوں منجملہ دونباس کی دو جمہوریاؤں نیز خرسون اور زاپوریژیا کو روس میں شامل کئے جانے کی دستاویزات کی توثیق کر دی۔
-
ناگہانی موت کیسے واقع ہوتی ہے؟
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲دل کی بنیادی بیماریاں نوجوانوں میں بھی بہت سی علامات پیدا نہیں کر سکتیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم سید حسن نصراللہ کے سامنے جھک گیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۸اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ بہت ہی طاقتور ہے۔
-
جوہری ہتھیاروں کا استعمال روس کے لیے خطرناک نتائج کا حامل ہوگا: نیٹو
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲نیٹو نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کا استعمال روس کے لیے خطرناک نتائج کا حامل ہوگا۔
-
یوکرین، صدر کے آبائی شہر پر خودکش ڈرون سے حملہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱روس کے خودکش ڈرون طیاروں نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کے آبائی شہر پر حملہ کیا۔
-
جرمنی میں مہنگائی ہٹلر دور میں واپس پہنچ گئی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶جرمنی میں افراط زر کی شرح دس فی صد سے تجاوز کرجانے کے بعد، یورپ کی سب سے بڑی معیشت ہٹلر کے دور میں واپس پہنچ گئی ہے۔ اقتصادی اداروں نے جرمنی کی معیشت میں مزید گراوٹ کی پیشگوئی کی ہے۔
-
اکاؤ گورننگ کونسل سے روس کا اخراج
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱مغربی ملکوں نے ماسکو پر طیاروں کو غیر قانونی طور پر قبضانے کا الزام عائد کرتے ہوئے روس کو انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی گورننگ کونسل سے الگ کر دیا۔
-
برطانوی حکومت کی برطرفی کا مطالبہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴برطانیہ کے ہزاروں شہریوں نے ایک طومار پر دستخط کر کے برطانوی حکومت کو برطرف اور ملک میں عام انتخابات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روسی صدر نے ایٹمی ہتھیار چلانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، امریکی وزیرجنگ
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ انہیں ایسی کوئی علامات دکھائی نہیں دیں کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین جنگ یوکرین میں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا فیصلہ کرچکے ہیں۔
-
روس یورپ گیس پائپ لائن میں گیس دباؤ ختم، سپلائی منقطع
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴ڈنمارک کا کہنا ہے کہ نارڈ اسٹریم دو کے ذریعے روس سے آنے والی گیس کی سپلائی تقریبا منقطع ہوگئی ہے۔