-
امریکا، 85 سال کے بوڑے پر بھی رحم نہيں+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹امریکا کے نیویارک شہر میں ایک 85 سالہ بوڑھے شخص سے زبردستی پیسے چھیننے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
-
روس، اسکول میں اندھا دھند فائرنگ+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰روس کے شہر ایثیویکس میں مسلح شخص نے ایک اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرکے 13 افراد کو قتل کردیا اور پھر خود بھی خودکشی کرلی۔
-
روس نے امریکی راز افشاں کرنے والے ایڈورڈ سنوڈن کو شہریت دیدی
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲روسی صدر ولادیمیر پوتین کے دستخط کے بعد امریکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے سابق کانٹریکٹر کو روس کی شہریت مل گئی۔
-
روسی ہیکرز کا یوکرین کی اہم تنصیبات پر بڑا حملہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳روسی ہیکرز نے یوکرین کے غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنٹوں کی معلومات کو بے نقاب کر دیا۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہوگئی ہیں۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
خون بیچ کر زندگی گزار رہے ہيں اس ملک کے شہری+ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷امریکی شہریوں کے پاس زندگی گزارنے کے لئے کچھ نہیں بچا اور اب وہ اپنا خون بیچ کر اپنا پیٹ پال رہےہیں۔
-
امریکا نے افغانستان سے کی کنارہ کشی
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴امریکا کے صدر نے اہم غیر نیٹو اتحادی کے افغانستان کے درجے کو ختم کر دیا ہے۔
-
ہیلری کلنٹن اور ٹرمپ کے درمیان جاری ہے لفظی جنگ
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹امریکا کی سابق وزیر خارجہ نے ملک کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسرا ہٹلر قرار دیا ہے۔
-
ائیرپورٹ پر دہشت گرد کی گرفتاری+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳ترکیہ کے اتاترک ائیرپورٹ پر سیکورٹی اہلکاروں نے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔