خون بیچ کر زندگی گزار رہے ہيں اس ملک کے شہری+ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i411732-خون_بیچ_کر_زندگی_گزار_رہے_ہيں_اس_ملک_کے_شہری_ویڈیو
امریکی شہریوں کے پاس زندگی گزارنے کے لئے کچھ نہیں بچا اور اب وہ اپنا خون بیچ کر اپنا پیٹ پال رہےہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷ Asia/Tehran

امریکی شہریوں کے پاس زندگی گزارنے کے لئے کچھ نہیں بچا اور اب وہ اپنا خون بیچ کر اپنا پیٹ پال رہےہیں۔

سحر نیوز/ دنیا: دنیا کے ممالک میں مداخلت کرنے اور وہاں کی قانونی حکومتوں کو متزلزل کرنے کی امریکا کی حرکتوں کی وجہ سے وہاں کے باشندوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ 

امریکی شہری کسی طرح سے اپنی زندگی کی گاڑی چلا رہے ہیں۔

ان کو اپنا پیٹ بھرنے کے لئے اپنا خون تک بیچنا پڑ رہا ہے۔