-
افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اٖضافہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۸رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
میکرون کے سامنے یونانی وزیر اعظم کی عجیب حرکت+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵فرانس کے صدر امانوئیل میکرون اور یونان کے وزیر اعظم کے درمیان ملاقات ہوئی۔
-
برطانیہ کا نیا بادشاہ بھی نسل پرست نکلا+ ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳برطانیہ کے نئے بادشاہ نے نسلی امتیاز کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
اسٹاک ہوم سویڈن میں اربعینِ حسینیؑ مارچ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱اربعین حسینیؑ مارچ کربلا سے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم تک جا پہنچا جس میں بڑی تعداد میں حسین (ع) کے چاہنے والوں نے شرکت کی۔
-
چارلز سوم بھی نسل پرست نکلے
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلز نے الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے دوران ایک سیاہ فام شخص سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا
-
روسی گیس کی فروخت میں کمی آمدنی میں دوگنا اضافہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶روس پر مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کے باوجود گیس کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی 40 فیصد گنیں کس ملک میں ہیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹دنیا کے چالیس فیصد ہتھیار امریکہ کی تینتیس کروڑ شہریوں کے پاس ہیں ۔
-
دنیا کو بڑے اور ٹھوس خطرات کا سامنا ہے، سیکریٹری جنرل
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت بڑے اور شدید خطرات کا سامنا ہے۔
-
براعظم ایشیا پر بھوک کے سائے
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶براعظم ایشیا میں بھوک کے اعداد و شمار میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔
-
ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے موقع پر ہونے والی گرفتاریوں کی وجہ سامنے آ گئی
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱برطانوی پولیس کے مطابق، ملکہ کی آخری رسومات کے موقع پر ہونے والے پروگراموں کے دوران سڑسٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔