-
نیویارک؛ فرانس اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸فرانس اور روس کے وزرائے خارجہ نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے حوالے سے گفتگو کی۔
-
امریکہ اور یوکرین جراثیمی ہتھیار تیار کرنے میں مصروف ہیں: روس
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹روس کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکہ اپنے لیبوں میں جراثیمی ہتھیاروں پر پابندی کے عالمی کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
حسن نصراللہ کی دھمکی کے بعد صیہونی حکومت بیک فٹ پر، گیس نکالنے کا کام روکا
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷ایک صیہونی تجریہ کار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے حزب اللہ سیکرٹری جنرل (سید حسن نصراللہ) کی دھمکی سے ڈر کے گیس نکالنے کا کام بند کر دیا ہے جب کہ بہانہ تکنیکی خرابی کا بنایا ہے۔
-
امریکہ میں دو طیارے گر کر تباہ، دو پائلٹ سمیت تین ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹امریکہ میں ہوائی کرتب دکھاتا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے پائلٹ مارا گیا جبکہ نیوجرسی میں ایک اور چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
-
امریکی ویب سائٹ نے ایران کے ہتھیاروں کی تعریف کی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس ایسے ہتھیار ہیں جو اس کے دشمنوں کو مایوس کردیتے ہیں۔
-
کیا یوکرین کی جنگ میں نئی تبدیلی رونما ہونے والی ہے؟
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸برطانوی فوج کا کہنا ہے کہ روسی جنگی طیاروں کو یوکرین میں فضائی برتری حاصل نہیں ہے۔
-
یورپ میں توانائی کا بحران، فرانسیسی وزیر اعظم کی عوام کو بجلی گیس کاٹنے کی دھمکی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳فرانسیسی وزیر اعظم الیزبتھ بورن نے ملکی عوام کو کفایت شعاری سے کام نہ لینے کی صورت میں بجلی اور گیس کاٹ دینے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
تائیوان میں شدید زلزلے کے جھٹکے (ویڈیو)
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱تائیوان کے مقامی وقت کے مطابق 2:44 منٹ پر ریکٹر اسکیل پر 6.9 کی شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی۔
-
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی صیہونی وزیر جنگ سے ملاقات
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد نے ہفتہ کے دن صیہونی ریاست کے وزیرجنگ بنی گانتز سے ملاقات کی ہے۔ اماراتی وزیرخارجہ گذشتہ ہفتے مقبوضہ فلسطین کے دورے پر ہیں۔
-
اسٹاک ہوم میں اربعین مارچ+ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶اربعین حسینی کے موقع پر پوری دنیا میں مارچ نکالے جاتے ہیں۔