-
شمالی کوریا نے دفاعی ایٹمی حملے کو قانونی شکل دے دی
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۸شمالی کوریا نے ایک نیا قانون منظور کیا ہے جس کے مطابق شمالی کوریا نے خود کو ایک ایٹمی ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دفاع میں کسی بھی ملک کی طرف سے لاحق خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے ایٹمی حملہ کر سکتا ہے۔
-
ملکہ کے سلسلے میں برطانوی وزیر اعظم کی رائے 180 درجہ بدل گئی
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴نئی برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس برطانوی شہنشاہیت کو ایک بدتمیز نوجوان کی طرح قراد دیتے ہوئے کہہ چکی ہیں کہ افراد کو پیدائشی طور پر حکمران نہیں ہونا چاہئے، یہ ذلت آمیز بات ہے۔
-
ہندوستان نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے آخری میچ میں ہندوستان نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی، افغان ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنا سکی۔
-
برطانیہ، ملکہ الزبتھ دوم کا انتقال ہو گیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم مختصر علالت کے بعد 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
-
چین اور روس امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کو ناکام بنانے کی جانب گامزن
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایسٹرن ایکونامک فورم اجلاس میں شرکت کے موقع پر بتایا ہے کہ روس اور چین کی باہمی تجارت بہت جلد دو سو ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
-
دونیسک کے شہر کودما پر روس کا قبضہ ہو گیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷روس نے مشرقی یوکرین کے دونیسک ریجن کے شہر کودما پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
برطانیہ، اکیسویں صدی میں بھی نسل پرستی کا علمبردار
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴ایک برطانوی تحقیقاتی مرکز نے اعتراف کیا ہے کہ سیاہ فام اور ایشیائی نژاد برطانوی شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے معاملات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔
-
زمین کی حدت میں اضافے پر سائنسدانوں کا سخت انتباہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱بین الاقوامی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں مشرقی بحیرہ روم اور مغربی ایشیا کے علاقے کے کروڑوں لوگوں کی زندگیوں پر تباہ کن اثرات مرتب کرسکتی ہیں۔
-
ایران کی طرف سے پکڑے جانے والی کشتیوں سے کیمروں کے غائب ہونے کا امریکی دعویٰ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱پنٹاگون کے ترجمان نے ایران کی طرف سے پکڑے جانے والے بحری ڈرون سے کیمروں کے غائب ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
بجلی کے بحران کی جانب بڑھتا جرمنی
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶جرمنی کے پاس تین ایٹمی بجلی گھر ہیں جن میں سے دو اگلے سال یعنی 2023 تک ہی کام کر پائیں گے۔ ان میں ایک اٹیمی بجلی گھر بہار کے موسم تک اور دوسرا دسمبر میں بند کر دیا جائے گا کیونکہ ان کے کام کرنے کی عمر ختم ہو چکی ہے۔